Tag Archives: پنجاب اسمبلی

میرے اوپر چوہدری پرویز الہٰی کے کیے کام ختم کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے، ملک محمد احمد خان

لاہور (پاک صحافت) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ میرے اوپر چوہدری پرویز الہٰی کے کیے کام ختم کرنے کے لیے بہت دباؤ ہے، ان کو کہہ دیا تھا کہ اسمبلی نہ توڑنا الیکشن ابھی نہیں ہوں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

افواج پاکستان کی خدمات اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی میں افواج پاکستان کی خدمات اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران قرارداد صوبائی وزیر برائے پارلیمانی امور مجتبی شجاع الرحمان نے پیش کی۔ قرارداد کے متن میں لکھا گیا کہ …

Read More »

پنجاب اسمبلی اجلاس؛ 26ویں آئینی ترمیم کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی میں 26ویں آئینی ترمیم کی قرارداد منظور کرلی گئی جبکہ اپوزیشن نے واک آؤٹ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے 47 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا۔ اجلاس کے دوران صوبائی وزیر برائے پارلیمانی امور …

Read More »

26ویں آئینی ترمیم آئین کو درست سمت ڈالنے کا پہلا قدم ہے۔ ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم آئین کو درست سمت ڈالنے کا پہلا قدم ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسی نے اس حوالے نہایت شاندار کام کیا …

Read More »

مخصوص نشستوں سے متعلق خطوط، الیکشن کمیشن کا کل فیصلہ کن اجلاس کا امکان

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) مخصوص نشستوں سے متعلق قومی و پنجاب اسمبلی کے سپیکرز کے خطوط بارے الیکشن کمیشن کا کل اہم فیصلہ کن اجلاس کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق کل کے اجلاس میں اضافی مخصوص نشستیں حکمران اتحاد اور جے یو آئی کو دینے سے متعلق حتمی فیصلہ متوقع …

Read More »

پی ٹی آئی جان بوجھ کر احتجاج کیلئے اہم دن منتخب کرتی ہے، ملک محمد احمد خان

لاہور (پاک صحافت) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جان بوجھ کر احتجاج کے لیے اہم دن منتخب کرتی ہے۔ ملک محمد احمد خان نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے 2014ء میں بھی چینی صدر …

Read More »

آزاد میڈیا ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے نا گزیر ہے، ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ’ورلڈ نیوز ڈے‘ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آزاد میڈیا ملک کی ترقی اور خوش حالی کے لیے نا گزیر ہے۔ ایاز صادق نے میڈیا اداروں، صحافیوں اورصحافتی تنظیموں کی خدمات کو سراہا۔ اُنہوں نے کہا کہ …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورۂ امریکا بہت نتیجہ خیز ہے، ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مختلف شخصیات سے ملاقاتیں مثبت رہیں، ان کا دورۂ امریکا بہت نتیجہ خیز ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دوست ممالک کے …

Read More »

جن کا کام سیاست ہے، پارلیمنٹ میں سیاست سے گھبرا رہے ہیں، ملک محمد احمد خان

لاہور (پاک صحافت) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی عزت پر حرف نہیں آنا چاہیے، لوگوں کو کریمنل ایکٹ پر پکڑا جانا چاہیے، لوگوں کو پکڑا گیا وجوہات کوئی بھی ہوں، جن کا کام سیاست کرنا ہے، پارلیمنٹ میں سیاست سے گھبرا رہے ہیں۔ …

Read More »

ملک احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے غیر ملکی دورے کے باعث ملک محمد احمد خان قائم مقام گورنر پنجاب ہوں گے۔ ڈپٹی اسپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے …

Read More »