لاہور (پاک صحافت) وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل سے کسی قسم کی ادویات کی قلت نہ ہمارے ہسپتالوں میں ہوگی اور نہ ہی اوپن مارکیٹ میں ہوگی لیکن میری شہریوں سے درخواست ہے کہ آپ بھی جلد بازی نہ کریں جس کو …
Read More »اسموگ کے پیشِ نظر اسپورٹس گالا ملتوی کر دیا، مریم اورنگزیب
لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسموگ کی صورتِ حال کے پیش نظر اسپورٹس گالا ملتوی کر دیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسموگ کے بعد اسپورٹس گالا منعقد کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا …
Read More »اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 850 افراد کو پہلی قسط کی ادائیگی
لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 850 سے زائد افراد کو پہلی قسط ادا کر دی گئی۔ ترجمان وزیرِاعلیٰ پنجاب کے مطابق پنجاب بھر میں شہریوں کو گھر بنانے کے لیے 60 کروڑ روپے مل گئے۔ ترجمان وزیرِاعلیٰ پنجاب نے …
Read More »ایس او پیز کو فالو نہ کیا گیا تو کوئی رعایت نہیں ہوگی ہم پابندی لگائینگے، مریم اورنگزیب
لاہور (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کنسٹرکشن سائٹس کو بار بار کہہ رہی ہوں کہ اگر اب ایس او پیز کو فالو نہ کیا گیا تو کوئی رعایت نہیں ہوگی ہم پابندی لگائینگے۔ اگر آپکی گاڑی سے دھواں نکل رہا ہے رکشے سے دھواں …
Read More »مریم نواز 6 نومبر کو لندن روانہ ہوں گی
لاہور (پاک صحافت) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز 6 نومبر کو لندن روانہ ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق وزارت اعلیٰ سنبھالنے کے بعد مریم نواز پہلے غیرملکی دورے پر جائیں گی۔ ادھر پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف امریکا سے واپس لندن پہنچ گئے ہیں۔ لندن میں نواز شریف …
Read More »مقبوضہ جموں و کشمیر، فلسطین سمیت ہر ملک میں صحافیوں پرتشدد قابل مذمت ہے۔ مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حق سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر، فلسطین سمیت ہر ملک میں صحافیوں پر تشدد …
Read More »مریم نواز سے ڈائریکٹر یو ایس ایڈ کی ملاقات، پاک امریکا تعلقات کے فروغ پر گفتگو
لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے یو ایس ایڈ مشن کی ڈائریکٹر ویرایا کیٹ سوم ونگسری نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک امریکہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا، تجارت، کلائمیٹ چینج، قابل …
Read More »مریم نواز ایک سال کے دوران 80 عوامی منصوبے شروع کر چکی ہیں، عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز جس طرح سے کام کر رہی ہیں وہ یقیناً قابل ستائش ہے، ایک سال کے اندر 80 عوامی منصوبے شروع کرچکی ہیں بہت سارے منصوبوں پر عملدرآمد ہوچکا ہے۔
Read More »پنجاب میں پہلی بار اسکولز اور ٹیچرز کے لیئے مانیٹرنگ سسٹم لائے ہیں، مریم اورنگزیب
لاہور (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے پہلی مرتبہ سکولز کی میپنگ کرائی کہ کس سکول میں کتنے ٹیچرز ہیں۔ کتنا فرنیچرز ہے کتنی سہولیات کی ضرورت ہے۔کئی ایسے سکولز ہیں جہاں واش رومز ہیں ہی نہیں۔کہیں بھی سکول نہیں بیچے …
Read More »سیاسی اور معاشی استحکام کیلئے اتحادی حکومت کو مضبوط بنانا ہے، گورنر پنجاب
لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ سیاسی اور معاشی استحکام کے لیے اتحادی حکومت کو مضبوط بنانا ہے۔ لاہور میں گورنر پنجاب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمدخان نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا …
Read More »
paksahafat پاک صحافت