Tag Archives: پشاور

خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کے پی ٹی آئی حکومت کیخلاف احتجاجی مظاہرے

سرکاری ملازمین

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے جناح پارک میں لیڈی ہیلتھ ورکرز اور پرائمری اسکولوں کے اساتذہ اپنے اپنے مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج ہیں۔ پریس کلب پشاور کے باہر تنخواہوں …

Read More »

عمران نیازی نے آج ڈر کے مارے سائفر اور امریکی سازش پر بات نہیں کی۔ اختیار ولی

اختیار ولی خان

پشاور (پاک صحافت) اختیار ولی کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے آج ڈر کے مارے سائفر اور امریکی سازش پر بات نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ اختیار ولی خان نے عمران نیازی کی پشاور تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی سٹھیا گیا …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ثاقب نثار اور تحریک انصاف کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کیا۔ اسفندیار ولی

اسفندیار ولی

پشاور (پاک صحافت) اسفندیار ولی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ثاقب نثار اور تحریک انصاف کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس اسلام آباد ہائیکورٹ کے مریم نواز کی بریت کے فیصلے پر اے این پی کے سربراہ اسفندیار …

Read More »

نااہل نیازی نے کشمیر کا سودا ٹرمپ کیساتھ کیا۔ اسلم غوری

اسلم غوری

پشاور (پاک صحافت) ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا کہنا ہے کہ نااہل عمران نیازی نے کشمیر کا سودا ٹرمپ کے ساتھ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ نااہل نیازی کشمیر فروش ہے، اس نے کس بے شرمی اور ڈھٹائی سے …

Read More »

پی ٹی آئی کے پاس کوئی امیدوار نہ تھا اس لئے عمران خان خود الیکشن لڑ رہا ہے۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس کوئی امیدوار نہ تھا اس لئے عمران خان خود الیکشن لڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی صدر اے این پی ایمل ولی خان نے این اے 31 کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

عمران خان نے قوم کی کشتی کو ڈبو دیا جس کو ہم اوپر لارہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی نااہلی اور نالائقی سے قوم کی کشتی کو ڈبو دیا تھا جس کو ہم اوپر لارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

پی ٹی آئی بھتے کے ذریعے دہشتگردوں کی فنڈنگ کررہی ہے۔ ایمل ولی کا انکشاف

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں بھتے کے ذریعے دہشت گردوں کی فنڈنگ کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر ایمل ولی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ، وزرا، گورنر اور پی ٹی آئی …

Read More »

نیب کیجانب سے بی آر ٹی پشاور میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات شروع

بی آر ٹی

پشاور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے میگا پروجیکٹ بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات کے لیے خیبر پختونخوا حکومت سے بی آر ٹی پشاور منصوبے کا ریکارڈ مانگ لیا …

Read More »

ایران اور افغانستان کیساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہونے چاہیے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ایران اور افغانستان ہمارے مسلمان پڑوسی ممالک ہیں ان کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہونے چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بی این پی کے بانی سردار عطاء اللہ مینگل کی یاد میں …

Read More »

فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کی چوری پکڑی جاچکی ہے۔ زاہد خان

زاہد خان

پشاور (پاک صحافت) اے این پی کے رہنما زاہد خان کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان اور پی ٹی آئی کی چوری پکڑی جاچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان …

Read More »