اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پشاور دھماکے میں پولیس لائنز کے اندر سے سہولت کاری کی گئی۔ خواجہ آصف کے مطابق حملہ آور ایک، دو دن سے وہیں رہ رہا تھا۔ ئی جی نے بتایا کہ ہزار سے ڈیڑھ ہزار افراد پولیس …
Read More »پشاور پولیس لائنز دھماکا، شہدا کی تعداد 88 ہوگئی
پشاور (پاک صحافت) پشاور پولیس لائنز دھماکے میں شہدا کی تعداد 88 ہوگئی۔ پولیس حکام کے مطابق مسجد کے ملبے تلے دبے مزید افراد کو نکالنےکےلئےآپریشن جاری جاری ہے جب کہ علاقے میں سرچ آپریشن بھی کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مطابق رات 12 سے …
Read More »لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں۔ وزیر توانائی
پشاور (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ملک سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی بریک ڈاؤن کی انکوائری رپورٹ جلد سامنے آجائے گی، …
Read More »اگر اسٹیبلشمنٹ آئینی حدود سے تجاویز کرے گی تو مسائل پیدا ہوں گے۔ شاہد خاقان عباسی
پشاور (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ آئینی حدود سے تجاویز کرے گی تو ملک میں مسائل پیدا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …
Read More »پشاور میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ
پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے بڈھ بیر چوکی شیخان کے قریب دہشت گردوں نے پولیس کی گاڑی کو دھماکا خیز مواد کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے۔ جس کے باعث چوکی …
Read More »پشاور میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 2900 روپے کا ہوگیا
پشاور (پاک صحافت) ملک بھر میں آٹے کا بحران جاری ہے، پشاور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2900 روپے ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ فائن آٹے کا 20 کلو تھیلا 29 سو روپے …
Read More »کے پی میں گزشتہ سال 400 سے زیادہ دہشت گردی کے واقعات
پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا میں گزشتہ سال 400 سے زیادہ دہشت گردی کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ سال خود کش حملوں سمیت دہشت گردی کے 400 سے زیادہ واقعات ہوئے۔ دہشت گردوں نے تھانوں سمیت پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو …
Read More »نگران وزیراعلی کے پی اعظم خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلی محمد اعظم خان نے حلف اٹھانے کے بعد منصب سنبھال لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے اعظم خان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جس میں سیاسی قیادت نے بھی شرکت کی۔ تقریب حلف برداری …
Read More »اے این پی کیجانب سے نگران وزیراعلی کے پی کیلئے ظفر اللہ خان کا نام تجویز
پشاور (پاک صحافت) اے این پی نے نگران وزیراعلی کے پی کیلئے ظفر اللہ خان کا نام تجویز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر اکرم درانی نے اجلاس طلب کیا، اجلاس میں اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈرز کو مدعو کیا گیا۔ اجلاس میں سردار حسین بابک، سردار یوسف، نگہت اورکزئی اور شگفتہ …
Read More »خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، دو اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق
پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں تختہ بیگ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں نے تختہ بیگ پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کی اور پھر خودکش دھماکا کیا، حملے کے نتیجے میں …
Read More »