Tag Archives: پریڈ

پاکستان نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ، 6 خواتین سمیت 98 افسران کمیشن حاصل کرنے والوں میں شامل

(پاک صحافت) پاکستان نیول اکیڈمی میں 121ویں مڈشپ مین اور 29ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی جہاں کمیشن حاصل کرنے والے 98 افسران میں 06 خواتین اور 14 دوست ممالک کے افسران شامل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق …

Read More »

بحر ہند مستقبل کے تنازعات کے ممکنہ میدان کے طور پر ابھر رہا ہے، نیول چیف نوید اشرف

(پاک صحافت) پاکستان نیول اکیڈمی میں 121 ویں مڈشپ مین کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی جس میں چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف مہمان خصوصی تھے۔ 70 مڈشپ مین اور 28 ایس ایس سی کیڈٹس فارغ التحصیل ہوئے۔ نیول چیف نوید اشرف نے پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے …

Read More »

یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا گیا، شکر پڑیاں میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ

یوم پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) یوم پاکستان ملک بھر میں قومی جوش و جذبے سے منایا گیا، دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کی مرکزی تقریب شکرپڑیاں پریڈ گراوٴنڈ میں ہوئی، جہاں مسلح افواج کے …

Read More »

مسلح افواج کی پریڈ پر حملے سمیت کئی دہشت گردانہ کارروائیوں کے لیے بدنام زمانہ دہشت گرد کو پھانسی دی گئی

پھانسی

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی پریڈ پر دہشت گردانہ حملے کے مجرم حرکت النزل تنظیم کے رہنما حبیب فرز اللہ چاب کو پھانسی دے دی گئی۔ تقریباً 5 سال قبل چاب نے مسلح افواج کی پریڈ پر ہولناک حملے کی منصوبہ بندی کی تھی جس میں …

Read More »

صیہونیوں کی ذرا سی بھی حرکت کا ہم غاصب صیہونی حکومت کو منہ توڑ جواب دیں گے: ایرانی صدر

رئیسی

تھران {پاک صحافت} ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے _ یہ بیان کرتے ہوئے کہ صیہونی حکومت کی معمولی سی حرکت بھی ہماری مسلح افواج اور انٹیلی جنس اور سیکورٹی فورسز کی نظروں سے پوشیدہ نہیں ہے _ فرمایا: اگر تمھاری ذرا سی حرکت بھی ہماری قوم کے …

Read More »

یوم پاکستان کی تقریب میں تینوں مسلح افواج کی پریڈ

یوم پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) یوم پاکستان کی تقریب موسم کی خرابی کے باعث 23 مارچ کے بجائے آج منائی گئی ہے۔ جس میں تینوں مسلح افواج کے دستوں نے پریڈ کی ہے۔ جبکہ وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے اس تقریب میں شریک نہیں ہوئے۔ …

Read More »

یوم پاکستان ملک بھر میں جوش و جذبے سے منایا جارہا

یوم پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) آج 23 مارچ یوم پاکستان کا دن ہے اس وقت ملک بھر میں اس عظیم دن کو جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ مساجد و عبادت گاہوں میں ملک کی خوشحالی و ترقی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق آج یوم پاکستان …

Read More »