Tag Archives: پراپرٹی

وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا اپوزیشن کا خیر مقدم

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اپوزیشن ارکان اب اسمبلی میں آ کر اپنے تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں جس کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تنقید ہونی …

Read More »

کارتک آریان کا کروڑوں کا لگژری گھر لاکھوں روپے کرائے پر دے دیا گیا

کارتک آریان

(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکار کارتک آریان نے ممبئی میں اپنے 1,900 مربع فٹ کے اپارٹمنٹ کو ماہانہ ساڑھے 4 لاکھ روپے کرایہ پر دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کارتک آریان کا یہ لگژری اپارٹمنٹ جُوہو کے پوش علاقے میں واقع ہے، جسے کارتک آریان اور ان کی والدہ …

Read More »

سندھ اسمبلی: پراپرٹی ٹیکس ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی میں پراپرٹی ٹیکس ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور ہو گیا۔ پراپرٹی ٹیکس کا ترمیمی بل وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے ایوان میں پیش کیا۔ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا کہ شجرکاری مہم میں کون سے درخت …

Read More »

وزیراعلی مریم نواز کا پنجاب کی لینڈ ریکارڈ کو ڈیجیٹلائزیشن کرنے کا حکم

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ ہدایات بورڈ آف ریونیو اصلاحات سے متعلق ایک خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کیں۔ پنجاب اربن لینڈ سسٹمزانہانسمنٹ پر …

Read More »

دبئی پراپرٹی لیکس؛ پاکستانی 11 ارب ڈالرز کی جائیداد کے مالک نکلے

دبئی لیکس

اسلام آباد (پاک صحافت) دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریبا 400 ارب ڈالرز کی جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے جس میں پاکستانیوں کی بھی 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق “پراپرٹی لیکس” میں دنیا کی کئی سیاسی شخصیات، حکومتی اہلکاروں اور ریٹائرڈ سرکاری افسروں کے نام شامل …

Read More »

راجکمار نے شاہ رخ سے متاثر ہوکر کس اداکارہ سے 44 کروڑ کا گھر خریدا؟

(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکار راجکمار راؤ اپنی نئی آنیوالی فلم سری کانتھ کی ریلیز کی تیاریوں میں مصروف ہیں، یہ فلم ایک نابینا تاجر سری کانتھ بھولا کی متاثر کن شخصیت پر مبنی کہانی ہے۔ واضح رہے کہ 39 سالہ راج کمار راؤ نے اپنے بالی ووڈ کیریئر کے …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا اوورسیز پراپرٹی ٹرانسفر سروس کا اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اوورسیز پراپرٹی ٹرانسفر سروس کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے پراجیکٹ پربریفنگ دی گئی۔ وزیراعلی نے پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پلان طلب …

Read More »

میرا قصور صرف یہ تھا کہ میں شہباز شریف کا داماد تھا: عمران علی یوسف

عمران علی یوسف

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈیلی میل کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیتنے والے زیر اعظم شہباز شریف کے داماد  عمران علی یوسف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میرا قصور صرف یہ تھا کہ میں شہباز شریف کا داماد تھا۔ان …

Read More »