Tag Archives: پبلک پرائیویٹ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر کا قرضہ منظور کرلیا

ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر کا قرضہ منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر کے قرضے کی منظوری دے دی۔ یہ رقم بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرنے کے لیے فراہم کی جارہی ہے۔ ایشیائی …

Read More »