Tag Archives: پاک فضائیہ

ایئر چیف مارشل سے روسی نائب وزیر دفاع کی ملاقات، فوجی تعاون پر تبادلہ خیال

روس پاک فضائیہ

راولپنڈی (پاک صحافت) روس کے نائب وزیر دفاع کرنل جنرل الیگزینڈر وی فومین کی قیادت میں اعلی سطح کے وفد نے پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق روسی نائب وزیر دفاع نے وفد کے ہمراہ ایئر …

Read More »

آرمی چیف کا پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس کا دورہ، مشق انڈس شیلڈ کا مشاہدہ

(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس کا دورہ کیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے آرمی چیف کا آپریشنل ایئر بیس پہنچنے پر استقبال کیا، …

Read More »

پاک فضائیہ کے کمانڈر: ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کا ہمارا عزم غیر متزلزل ہے

پاکستان

پاک صحافت پاک فضائیہ کے کمانڈر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اعلیٰ سطحی وفود کے باہمی تبادلوں کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے بالخصوص تعلیم اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں کہا: پاک فضائیہ کا عزم اور عزم ایران کے ساتھ تعاون کو وسعت دینا غیر متزلزل ہے۔ پاک صحافت …

Read More »

افواجِ پاکستان نے ثابت کیا کہ زمینی اور فضائی دفاع ناقابلِ تسخیر ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

(پاک صحافت) وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے یومِ دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مسلح افواج کے جوانوں نے ثابت کیا کہ پاکستان کا دفاع زمینی اور فضائی حدود پر ناقابلِ تسخیر ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ 6 ستمبر کا …

Read More »

پاک ایران کشیدگی پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب

قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دوپہر طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل بلا لیا گیا ہے، اجلاس کی صدارت نگراں وزیراعظم کریں گے، جس میں حالیہ پاک ایران کشیدہ …

Read More »

پاک فوج ہر جارحیت کو ناکام بنانے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاک فوج ہر جارحیت کو ناکام بنانے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس پر انڈکشن اینڈ آپریشنلائزیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف …

Read More »

پاکستان نے غزہ کے عوام کیلئے امدادی سامان کی تیسری کھیپ بھجوا دی

امدادی کھیپ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے غزہ کے عوام کیلئے امدادی سامان کی تیسری کھیپ بھجوا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضروری امدادی سامان اور ادویات پاک فضائیہ کے طیارے سے روانہ کی گئیں۔ غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں۔ جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 21 ہزار …

Read More »

سربراہ پاک فضائیہ کا میانوالی ایئربیس کا دورہ

ظہیر احمد بابر

میانوالی (پاک صحافت) سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے میانوالی ایئر بیس کا دورہ کیا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق اس موقع پر سربراہ پاک فضائیہ کا کہنا تھا کہ قوم کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کےلیے پُرعزم ہیں۔ ایئرچیف مارشل نے …

Read More »

پاکستان کی سب سے بڑی فضائی مشق انڈس شیلڈ 2023ء کا آغاز

پاک فضائیہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی سب سے بڑی فضائی مشق انڈس شیلڈ 2023ء کا آغاز ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 14 ملکی بین الاقوامی فضائی مشق کی افتتاحی تقریب پاک فضائیہ کی ایک آپریشنل ایئربیس پر منعقد ہوئی، جس میں پاک فضائیہ کے ایئروائس مارشل طارق محمود غازی، ایئرآفیسر کمانڈنگ، …

Read More »

بین الاقوامی مشق برائٹ اسٹار کا اختتام، پاک فضائیہ کی کامیاب شرکت

(پاک صحافت) بین الاقوامی فضائی مشق برائٹ اسٹار پاک فضائیہ کی کامیاب شرکت کے بعد اختتام پزیر ہو گئی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق بحری، بری اور فضائی افواج پر مشتمل فضائی مشق مصر کی محمد نجیب ملٹری بیس پر منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے ترجمان نے …

Read More »