Tag Archives: پاکستان

پنجاب میں خسرہ وباء کے پھیلاؤ کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے۔ صوبائی وزیر صحت

عمران نذیر

لاہور (پاک صحافت) پنجاب صوبے میں خسرہ کے پھیلاؤ کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، تحریک انصاف کی حکومت نے صحت کے حوالے بہتر اقدامات نہیں کیے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر صحت عمران نذیر کا خواجہ سلمان رفیق کے ہمراہ پنجاب میں خسرہ کے پھیلاؤ کے حوالے …

Read More »

شیخ مجیب الرحمن کے معاملے پر قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ شیخ مجیب الرحمن کے معاملے پر قانون اپنا راستہ خود بنائے گا، پی ٹی آئی خود اپنے اوپر پابندی لگا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے …

Read More »

ملک میں انصاف سب کیلئے برابر ہونا چاہیے۔ وفاقی وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انصاف سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں سیمینار سے خطاب میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عدم برداشت کا کلچر بہت تکلیف دہ ہے، معاشرتی …

Read More »

وزیراعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت خزانہ کو پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے …

Read More »

سعودی آرامکو نے گو پاکستان کے 40 فیصد حصص خرید لیے

آرامکو

اسلام آباد (پاک صحافت) دنیا کی سب سے بڑی انٹیگریٹڈ انرجی اور کیمیکل کمپنی سعودی آرامکو نے گیس اینڈ آئل (گو) پاکستان میں 40 فیصد حصص خریدینے کا عمل مکمل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ بات سعودی تیل کی کمپنی نے جمعہ کو ایک بیان میں کہی۔ گو، ایک متنوع ڈاؤن …

Read More »

وزیراعظم نے پاکستان سنگل ونڈو کمپنی کا دائرہ کار بڑھانے کی ہدایت کردی

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سنگل ونڈو کمپنی کا دائرہ کار بڑھانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان سنگل ونڈو کمپنی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزراء میں سے وزیر تجارت …

Read More »

پاکستان اور ناروے کئی شعبوں میں تعاون کو وسعت دے سکتے ہیں۔ نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ناروے کئی شعبوں میں تعاون کو وسعت دے سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف سے پاکستان میں ناروے کے سفیر پَیراَلبرٹ اِیلسوس نے ملاقات کی، جس میں …

Read More »

پشاور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے …

Read More »

ریاست کیخلاف کھڑے ہونیوالے سے مذاکرات نہیں ہونگے، پاکستان کو ٹیک آف کرتے کئی بار گرا چکے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ریاست کیخلاف کھڑے ہونیوالے سے مذاکرات نہیں ہونگے، پاکستان کو ٹیک آف کرتے کئی بار گرا چکے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاوس میں غیررسمی گفتگو میں ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ نے وزیراعظم کو …

Read More »

پاکستان کا برطانوی ہائی کمشنر کو سفارتی آداب ملحوظ خاطر رکھنے پر زور

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ نے سپریم کورٹ کی جانب سے برطانوی ہائی کمیشن کے تحریر کردہ خط پر تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ برطانوی سفارتکار پاکستان کےاندرونی معاملات پربات چیت میں احتیاط کا مظاہرہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران پوچھے …

Read More »