Tag Archives: پاکستان

پاک سیٹ ایم ایم ون سیٹلائٹ سے آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کو انٹرنیٹ سروس ملے گی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاک سیٹ ایم ایم ون سیٹلائٹ سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو انٹرنیٹ سروس ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں احسن اقبال کی وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے ملاقات ہوئی جس میں بجٹ اور آزاد …

Read More »

باقری کی پاکستان کے وزیر خارجہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور غزہ میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں گفتگو

گفتگو

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ اور پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو میں دوطرفہ تعلقات اور غزہ کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین پیش رفت کے حوالے سے بات چیت کی مذمت کی۔ پاک صحافت کے نامہ نگار کے مطابق …

Read More »

سفاک اسرائیل نے پوری غزہ پٹی کو کھنڈر میں تبدیل کردیا ہے۔ لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ

اسلام آباد (پاک صحافت) لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ سفاک اسرائیل نے پوری غزہ پٹی کو کھنڈر میں تبدیل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے تہران، ایران میں ”اجلاس بین المللی غزہ مقاوم” (غزہ مزاحمت پر بین الاقوامی …

Read More »

سرگودھا میں ریلی، جلسے، جلوس، احتجاج پر پابندی میں 7 روز کا اضافہ

سرگودھا

لاہور (پاک صحافت) سرگودھا میں ریلی، جلسے، جلوس، احتجاج پر پابندی میں 7 روز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے ضلع سرگودھا میں ریلی، جلسے، جلوس اور احتجاج پر پابندی میں 7 روز کا اضافہ کر دیا ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق سرگودھا …

Read More »

وزیراعظم کا 4 جون سے 8 جون تک دورہ چین کی تفصیلات سامنے آگئیں

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کے 4 جون سے 8 جون تک دورہ چین کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا چینی شہر شینزین کا دورہ 4 اور 5 جون کو ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف 6 سے 7 جون تک چین کے شہر بیجنگ کا دورہ کریں …

Read More »

گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات

چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس ملاقات کے دوران وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین، صوبائی وزیر شافع حسین بھی موجود تھے۔ چوہدری شجاعت حسین نے فیصل کریم کنڈی کو گورنر کا منصب …

Read More »

بلوچستان کا غریب طالبعلم وہاں پڑھے گا جہاں بینظیر بھٹو نے تعلیم حاصل کی۔ سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا غریب طالب علم بھی وہاں پڑھےگا جہاں سے شہید بے نظیر بھٹو اور دیگر ہستیوں نے تعلیم حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ذہین طلباء کو سائنس …

Read More »

مجھے سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس سے متعلق بتایا ہی نہیں گیا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مجھے سالانہ پلان کوآرڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس سے متعلق بتایا ہی نہیں گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ رولز آف بزنس کے تحت ڈپٹی چیئرمین منصوبہ کمیشن ان تمام امور پر وزیر …

Read More »

عدالتیں 9 مئی میں ملوث افراد کو سزا دیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

لاہور (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عدالتیں 9 مئی میں ملوث افراد کو سزا دیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اگر عمران خان یہ کہتے ہیں کہ متنازع …

Read More »

جماعت اسلامی کا غزہ ملین مارچ، شارع فیصل پر عوام کی بڑی تعداد شریک

غزہ ملین مارچ

کراچی (پاک صحافت) شہر قائد میں جماعت اسلامی کے تحت غزہ ملین مارچ نکالا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے شارع فیصل پر جاری غزہ مارچ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔ مارچ میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن اور امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر …

Read More »