Tag Archives: پاکستان

ریاستی اداروں میں بیٹھے لوگوں کو ملکی استحکام کی فکر نہیں۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ریاستی اداروں میں بیٹھے لوگوں کو اداروں کے استحکام کی فکر نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان مستحکم ہونے لگتا ہے تو قوتیں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہیں، ریاستی …

Read More »

سائفر کی کاپیاں دفتر خارجہ کے حوالے کر دی گئیں

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی اور سینیٹ چیئرمین کے دفاتر نےسائفر کی کاپیاں دفتر خارجہ کے حوالے کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سائفر کی کاپیاں دفتر خارجہ کے حوالے کر دی گئیں ہیں کیونکہ سائفر کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی …

Read More »

وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

بجٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی بجٹ 2024-25 کی پیش کش کو ری شیڈول کیے جانے کا امکان ہے، بجٹ 12 جون کو پیش کیا جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ 2024-25 جو پہلے 10 جون کو پیش ہونا تھا اب 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ …

Read More »

فیصل واڈا کا پی ٹی آئی کو کالعدم کرنے کا مطالبہ

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل واڈا نے حمودالرحمان کمیشن رپورٹ سے متعلق متنازع ٹویٹ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کالعدم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صحافیوں سے گفتگو میں فیصل واڈا نے کہا ہے کہ قانونی طور پر پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہیں مل …

Read More »

پاکستان اور چین دوستی کے لازوال رشتے میں بندھے ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین دوستی کے لازوال رشتے میں بندھے ہیں، 75 سال پرمحیط دونوں ملکوں کے تعلقات باہمی اعتمادا ور احترام پر استوار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی مثالی دوستی کی …

Read More »

بیرونی تجارت میں پاکستان کا خسارہ 15فیصد کم ہوگیا

تجارت

اسلام آباد (پاک صحافت) بیرونی تجارت میں پاکستان کا خسارہ 15 فیصد کم ہوگیا۔ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے 11 ماہ میں 21 ارب 70 کروڑ ڈالر تجارتی خسارہ ہوا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق گزشتہ مالی سال کے 11 ماہ میں 25 ارب 60 کروڑ …

Read More »

چین کی پاکستان کے ساتھ دوستی لازوال دوستی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ چین کی پاکستان کے ساتھ دوستی لازوال دوستی ہے روز اول سے ہم ایک دوسرے پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں۔چین پاکستان کا ایسا دوست ملک ہے جس کی اس دنیا میں دوسری نظیر ملنا …

Read More »

وزیرِ اعظم نے دورہٗ چین پر جانے سے قبل عوام سے کیا گزارش کی؟

شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین آج دنیا کی دوسری بڑی معاشی اور فوجی طاقت ہے، چین نے ہر مشکل وقت میں ایک بھائی کی طرح پاکستان کا ساتھ دیا۔ دورۂ چین روانگی سے قبل وزیرِ اعظم شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

چین میں کل بزنس فورم میں بڑی تعداد میں چینی کمپنیاں شرکت کریں گی، احسن اقبال

احسن اقبال

(پاک صحافت) وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چینی شہر شینزن میں 5 جون کو بزنس فورم میں پاکستانی و چینی کمپنیوں کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔ وفاقی وزیرِمنصوبہ بندی احسن اقبال نے یہ بات چین روانگی سے قبل ویڈیو بیان میں کہی ہے۔ …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ

شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہو گئے، وہ وفاقی وزراء کے ساتھ لاہور سے روانہ ہوئے ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا آج 4 جون سے شروع ہونے والا دورۂ چین 8 جون کو اختتام پزیر ہو گا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف چینی شہر …

Read More »