Tag Archives: پاکستان

وزیراعلی خیبرپختونخوا پر صوبائی وزیر کے قتل کا کیس ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلی علی امین گنڈا پور پرڈی آئی خان میں سیاسی شخصیت کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جس شخص پر سیاسی شخصیات …

Read More »

اثاثے تباہ کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔ نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ اثاثے تباہ کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے، عوامی فلاح کے پروجیکٹ میں تاخیر کا سبب بننے والے قوانین میں ترامیم ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ موٹروے مسلم لیگ ن کے …

Read More »

روس نے پاکستان کی سرمایہ کاری کونسل سے مذاکرات شروع کردیئے

پاکستان روس

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد اور ماسکو کے درمیان اقتصادی تعاون کو بڑھانے کے لیے روسی خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے ساتھ مشاورت جاری ہے۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے نئی پیش رفت کی تصدیق کی اور بتایا کہ دونوں فریق …

Read More »

پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن میں شامل

اقوام متحدہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا دو سال کے لئے غیر مستقل رکن بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی غیر مستقل رکنیت کیلئے 182 ملکوں نے حمایت کی، پاکستان 2025 سے 2026 کیلئے رکن منتخب ہوا ہے۔ پاکستان سے پہلے ایشیا پیسفک گروپ کی …

Read More »

پاکستان کو کاروبار دوست ملک بنانا ہماری ترجیح ہے، وزیراعظم

شہباز شریف

بیجنگ (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان کو کاروبار دوست ملک بنانا ہماری ترجیح ہے۔ بیجنگ میں پاک چائنا فرینڈ شپ اینڈ بزنس ریسیپشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پاک چین دوستی ہر موقع پر ثابت ہوئی اور ہر آزمائش پر پورا اتری ہے، …

Read More »

چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لو ژاؤہوئی کی وزیراعظم سے ملاقات

شہبازشریف

(پاک صحافت) چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لو ژاؤہوئی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ دورۂ چین کے دوران ہونے والی اس ملاقات میں وزیراعظم نے اسٹریٹجک اعتماد اور عملی تعاون کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر لو ژاؤہوئی نے کہا کہ …

Read More »

رواں برس ایک لاکھ 60 ہزار پاکستانی حج کی سعادت حاصل کرینگے۔ وزارت مذہبی امور

حج

اسلام آباد (پاک صحافت) رواں سال ایک لاکھ 60 ہزار پاکستانی عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے جبکہ پاکستان حج مشن 70 ہزار سرکاری عازمین کی میزبانی کرے گا۔ ترجمان مذہبی امور نے اپنے بیان میں بتایا کہ نجی حج کمپنیوں کے ذریعے 90 ہزار کے قریب پاکستانی حج …

Read More »

پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے متعدد معاہدوں پر دستخط

چین اور پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے حوالے سے متعدد معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے چین کے دورے کے دوران دونوں ممالک کے کمپنیوں کے درمیان موبائل فون، زراعت، دوا سازی، کھاد، سافٹ ویئر، انفارمیشن ٹیکنالوجی، فائبر اور دیگر …

Read More »

امارات کا پاکستان پر ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کیے جانے کا امکان

متحدہ عرب امارات

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان پر ایک ارب ڈالر کا قرض رول اوور کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے 2 ارب ڈالر کا قرض پہلے ہی جنوری میں ایک سال کے لیے روول اوور کیا جاچکا ہے، جس …

Read More »

بجٹ سے پہلے مسائل حل ہوں گے، وزیر اعظم وعدہ پورا کریں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ فوکس کرنا ہوگا محدود وسائل میں مسائل کیسے حل ہوں گے، امید ہے بجٹ سے پہلے مسائل حل ہوں گے، وزیراعظم شہبازشریف اپنا وعدہ پورا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیراعلی ہاؤس میں بلاول بھٹو کی زیر صدارت پارلیمانی …

Read More »