Tag Archives: پاکستان

پاک افغان سرحد کے قریب سکول میں فائرنگ، 6 اساتذہ جاں بحق

سکول فائرنگ

پاراچنار (پاک صحافت) پاک افغان سرحد کے قریب سکول میں فائرنگ سے چھ اساتذہ جاں بحق اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد کے قریب گورنمنٹ ہائی سکول تری منگل کے سٹاف روم میں گھس کر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی جس کی زد …

Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کی تجویز

تنخواہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کی تجویز دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسحق ڈار حکومت کی اتحادی جماعتوں کی مشاورت کے ساتھ بجٹ تیاری کے بعد 4 یا 5 جون کو قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں …

Read More »

پانامہ کیس میں سپریم کورٹ نے سپرنٹنڈنٹ کا کردار ادا کیا۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ پانامہ کیس میں سپریم کورٹ نے سپرنٹنڈنٹ کا کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہزاد اکبر جیسے لوگوں کو استعمال …

Read More »

حکومت کا کراچی سے دبئی تک فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ

فیصل سبزواری

کراچی (پاک صحافت) حکومت نے کراچی سے دبئی تک فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر میری ٹائم فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ شہریوں کی سہولت کے لیے فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے شہریوں کو سستی سفری سہولت میسر …

Read More »

وفاقی بجٹ 9 یا 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

بجٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی بجٹ 9 یا 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس جون کے پہلے ہفتے میں بلایا جائے گا، قومی اقتصادی سروے 8 جون کو جاری کیے …

Read More »

20 پسماندہ ترین اضلاع کیلئے ترقیاتی پیکیج تیار کرلیا گیا ہے۔ وزیر منصوبہ بندی

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 20 پسماندہ ترین اضلاع کے لیے ترقیاتی پیکیج تیار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے پسماندہ اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کل بھارت روانہ ہوں گے

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرخارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے کل بھارت جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس کل سے گوا میں ہو رہا ہے، اجلاس میں پاکستان، چین اور روس کے وزرائے خارجہ بھی شرکت …

Read More »

عدالت کا کام آئین کی تشریح جبکہ قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی

اے این پی

اسلام آباد (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عدالت کا کام آئین کی تشریح ہے، قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے منعقدہ اے پی سی کے …

Read More »

جاوید لطیف کا ججوں کے پلاٹوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں منگوانے کا مطالبہ

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) میاں جاوید لطیف نے قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ ججوں کے پلاٹوں کی تفصیلات طلب کی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان اور ثاقب نثار کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر

عمران خان ثاقب نثار

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے عمران خان اور ثاقب نثار کے خلاف الیکشن ایکٹ 2017 اور آئین کے آرٹیکل 218 تین کے تحت الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریفرنس کے ہمراہ ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی آڈیو لیک کا متن اور …

Read More »