Tag Archives: پاکستان

ہم عدالت کی قدر و منزلت بحال کرنا چاہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم ملک میں عدالت کی قدر و منزلت بحال کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

عمران خان کو سر عام پھانسی دینی چاہیے تھی۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سر عام پھانسی دینی چاہیے تھی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے ساتھیوں نے وہ کام کیا ہے کہ پوری قوم …

Read More »

9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کا اعلان

کورکمانڈرز

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے کور کمانڈرز نے فوجی تنصیبات کے خلاف گھناؤنے جرائم میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آج …

Read More »

آپ کے کمبختوں نے جوڈیشل مارشل لاء لگا دیا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا چیف جسٹس کی ساس کو پیغام دیتے ہوئے کہنا ہے کہ آپ کے کمبختوں نے جوڈیشل مارشل لاء لگا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے شاہراہ دستور پر پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) …

Read More »

تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں بلکہ شدت پسند تنظیم بن چکی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں رہی بلکہ شدت پسند تنظیم بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جو ہر ادارے پر حملہ …

Read More »

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نیب آرڈیننس میں ترمیم کا بل منظور

نیب

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران نیب آرڈیننس میں ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے ترمیمی بل پیش کیا گیا، جماعت …

Read More »

بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے بلوچستان میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے، بلوچستان حکومت کی جانب سے صوبے میں امن و امان کی خراب صورتحال کے …

Read More »

لاہور میں ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ آج سے اگلے 7 دن …

Read More »

تین دنوں میں جو پاکستان میں ہوا وہ ملک کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ تین دنوں میں جو پاکستان میں ہوا وہ ملک کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے استحکام پاکستان کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب پاکستان سے ہیں …

Read More »

کل وہ اعلانات ہوں گے جس کا کسی کو اندازہ ہی نہیں ہے۔ راشد محمود سومرو

راشد محمود سومرو

نوشہرو فیروز (پاک صحافت) راشد محمود سومرو کا کہنا ہے کہ کل وہ اعلانات ہوں گے جس کا کسی کو اندازہ ہی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما راشد محمود سومرو نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »