Tag Archives: پاکستان

پاکستان نے بیرون ملک قید تمام پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا اعلان کردیا

زلفی بخاری

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے بیرون ملک قید تمام پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں تارکین وطن سے متعلق تقریب سے خطاب میں زلفی بخاری نے کہا کہ حکومتی کوششوں سے اب تک 8 ہزار700 سے زائد پاکستانی …

Read More »

پاکستان کے خلاف بھارتی سازش اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی شاندار کامیابی

پاکستان کے خلاف بھارتی سازش اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی شاندار کامیابی

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، یہ بذات خود ایسا سنگین مسئلہ ہے جس سے موت، تباہی و بربادی اور بھوک و افلاس کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ اس حوالے سے پاکستان کا جنوبی ایشیا سمیت دنیا کے کسی بھی خطے میں کسی …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 ہزار 729 کیسز سامنے آگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 ہزار 729 کیسز سامنے آگئے

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور ملک میں یومیہ کیسز اور اموات میں اضافے سے صورتحال تشویشناک ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ ملک میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 35 ہزار 56 ہے جس میں سے 3 لاکھ …

Read More »

سال 2020 اور پاکستانی شوبز شخصیات کی زندگیوں میں اہم تبدیلیاں

سال 2020 اور پاکستانی شوبز شخصیات کی زندگیوں میں اہم تبدیلیاں

رواں سال تھوڑی حسین اور زیادہ غمگین یادوں کے ساتھ جہاں اپنے اختتام کی جانب رواں دواں ہے وہی دنیا بھر کے لیے ایک بہت بڑی تبدیلی چھوڑے جارہا ہے۔ اس تبدیلی کا سبب فروری میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس کو کہا جائے تو …

Read More »

انسانی حقوق کا عالمی دن اور پامال ہوتے ہوئے مظلوموں کے حقوق!!!

انسانی حقوق کا عالمی دن اور پامال ہوتے ہوئے مظلوموں کے حقوق!!!

آج پاکستان سمیت پوری دنیا میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، 10دسمبر 1948کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 30شقوں پر مشتمل اِس تاریخ ساز دستاویز یا آفاقی منشور کی منظوری دی جسے نسلِ انسانی کی تہذیبی ترقی اور شعوری عظمت …

Read More »

پاکستان نے الیکٹرانک گاڑیوں کے حوالے سے اہم پیشرفت کردی

پاکستان نے الیکٹرانک گاڑیوں کے حوالے سے اہم پیشرفت کردی

پاکستان نے عالمی برادری کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے کہ 2030 تک ملک میں استعمال ہونے والی کم از کم 30 فیصد گاڑیاں الیکٹرانک ہوں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ڈنمارک اور ناروے کے ساتھ ساتھ پاکستان پائیدار …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری، مزید 58 افراد انتقال کرگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری، مزید 58 افراد انتقال کرگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال ایک مرتبہ پھر تشویشناک ہوتی جارہی ہے اور یومیہ کیسز اور اموات کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ ملک میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 16ہزار 499 ہے جس میں سے 3 لاکھ 55 ہزار 12 صحتیاب ہوئے …

Read More »

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت کے خلاف اہم قدم اٹھاتے ہوئے اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل کو بھارتی دہشت گردی کے ثبوت پیش کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل برائے انسداد دہشت گردی …

Read More »

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے سلسلے میں پاکستان کا اہم اعلان، کسی قسم کے دباؤ کو قبول نہیں کیا جائے گا

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے سلسلے میں پاکستان کا اہم اعلان، کسی قسم کے دباؤ کو قبول نہیں کیا جائے گا

پاکستان نے اسرائیل کی غاصب حکومت کو باقاعدہ طور پر تسلیم کرنے کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات کے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی قسم کا دباؤ قبول نہیں کرے گا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی القدس العربی کے مطابق امارات کے ساتھ امریکہ بھی ان …

Read More »

نیا پاکستان، گرتی معیشت، بے روزگاری اور حکومت کی اہم ذمہ داری

نیا پاکستان، گرتی معیشت، بے روزگاری اور حکومت کی اہم ذمہ داری

پرانے پاکستان میں جی ڈی پی 5 اعشاریہ 8 فیصد تھا، نئے پاکستان میں 2019کے دوران ایک اعشاریہ 90فیصد تک گر گیا اور امسال کے لئے منفی صفر اعشاریہ چالیس تک گرنے کا امکان ہے ۔جی ڈی پی کی یہ گرتی ہوئی شرح روز پکار رہی ہے کہ روک سکتے …

Read More »