Tag Archives: پاکستان

پاکستان نے سکھ برادری کے حوالے سے ہندوستانی بیان  مسترد کردیا

پاکستان نے سکھ برادری کے حوالے سے ہندوستانی بیان  مسترد کردیا

اسلام آباد(پاک صحافت)پاکستانی دفتر خارجہ نے سکھ یاتریوں کے پاکستان زیارت کے لیے آنے کے حوالے سے ہندوستانی بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں پاکستان آنے پر  پوری طرح سے سہولیات فراہم کی گئیں،ہندوستانی وزارت داخلہ نے ایک خط میں سکھوں کو اس سفر کی اجازت دینے …

Read More »

طالبان کی ملالہ کو دھمکیاں، اکاؤنٹ معطل

طالبان کی ملالہ کو دھمکیاں، اکائونٹ معطل

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے عسکریت پسند احسان اللہ احسان نے مبینہ طور پر ملالہ یوسف زئی  دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگلی بار کوئی غلطی نہیں ہوگی اس کے گروپ پر نو سال قبل الزام عائد کیا گیا تھا کہ اس نے …

Read More »

لاپتہ کوہ پیما علی سدپارہ کی موت کی تصدیق کر دی گئی

علی سدپارہ

بلتستان (پاک صحافت)کئی دنوں کی تلاش اور انتظار کے بعد آخر کار کے ٹو پر لاپتہ ہونے والے 45 سالہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی موت کی تصدیق کردی گئی ہے وہ پانچ فروری کو سردیوں میں مہم جوئی کے دوران کے ٹو پر لاپتہ ہو گئے تھے۔ محمد …

Read More »

اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات کرے: پاکستان

اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات کرے

نیویارک/اسلام آباد(پاک صحافت) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  پر زور دیا ہے کہ وہ  مسئلہ کشمیرکے حل کے لئے ٹھوس اقدامات کرے،  مسئلہ کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہے سیاسی وجوہات رکھنے والے مسائل کے سیاسی حل کو فروغ دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے پیس کیپنگ …

Read More »

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، سیریز کے دوران قومی ٹیم میں کچھ خامیاں نظر آئیں، انضمام الحق

سابق کپتان

لاہور (پاک صحافت) قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق  نے پاکستان جنوبی افریقا ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز سے متعلق کہا ہے کہ سیریز کے دوران قومی ٹیم میں کچھ خامیاں نظر آئیں، تاہم  قومی ٹیم کی جانب سے جیت کا تسلسل برقرار رکھنا انتہائی خوش آئند ہے۔  سابق …

Read More »

پاک چین رہداری خطے کیلئے گیم چینجر :محمود قریشی

پاک چین رہداری خطے کیلئے گیم چینجر :محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پی ای سی) کو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کی معاشی ترقی اور خوشحالی کے لئے بطور گیم چینجر سمجھا جاتا ہے حکومت  معیشت کی اہمیت سے واقف ہے اور اس …

Read More »

سینیٹ الیکشن: وزیراعظم عمران خان کا دی گئی ٹکٹوں پر نظر ثانی کا فیصلہ

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات اور پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر وزیراعظم نے پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس طلب کر لیاہے جس میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے کا جائزہ لیا جائے گا، سینیٹ الیکشن کے لئے دی گئی ٹکٹوں پر وزیر اعظم نے نظر …

Read More »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری

آئی سی سی

لاہور (پاک صحافت) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی ہے، جس کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پانچ درجے ترقی کے بعد گیارہویں پوزیشن پر آگئے۔ آئی سی سی کی بلے بازوں کی رینکنگ میں انگلش بلے باز …

Read More »

عدالت پر حملے میں ملوث اکثر لوگ وکلاء کے لباس میں باہر کے تھے: جسٹس اطہر من اللہ

عدالت پر حملے میں ملوث اکثر لوگ وکلاء کے لباس میں باہر کے تھے

اسلام آباد(پاک صحافت)  اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نےسماعت کے دوران  کہا ہے کہ  عدالت پر حملے میں ملوث اکثر لوگ وکلاء کے لباس میں باہر کے تھے،سماعت میں وکلا جواد نذیر، عطا اللہ کنڈی سمیت اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے وکلا کی بڑی …

Read More »

ملک میں بڑہتی مہنگائی اور حکومت کی ذمہ داریاں

ملک میں بڑہتی مہنگائی اور حکومت کی ذمہ داریاں

(پاک صحافت) گزشتہ تین سال سے تنخواہوں اور اجرتوں میں اضافہ نہ ہونے سے وفاقی سرکاری ملازمین کو 25 فیصد ایڈہاک ریلیف حاصل کرنے میں جو کامیابی ملی ہے اور آمدہ بجٹ میں اس کا دائرہ وسیع کرنے کا جو حکومتی اعلان ہے اس سے آئی ایم ایف کے ساتھ …

Read More »