Tag Archives: پاکستان

مولانا فضل الرحمن اور نوازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

مولانا فضل الرحمن نوازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن اور میاں محمد نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمن اور مسلم لیگ ن کے قائد …

Read More »

اسلامی نظریاتی کونسل کی خالی نشستوں پر تقرریاں

اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلامی نظریاتی کونسل کی خالی نشستوں پر صدر مملکت نے نئے ممبران کی تقرریوں کی منظوری دے دی ہے۔ جبکہ قبلہ ایاز کو چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے اسلامی نظریاتی کونسل کی بارہ خالی نشستوں کے لئے تقرریوں …

Read More »

حکومتی کشتی کسی بھی وقت ڈوب سکتی ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ نااہل کپتان کے ہاتھوں حکومت کی کشتی کسی بھی وقت ڈوب سکتی ہے۔ نالائقوں کے ٹولے نے ملک و قوم کو تباہی و بربادی کے علاوہ کچھ نہیں دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے …

Read More »

تحریک لبیک پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری

تحریک لبیک پر پابندی

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک لبیک پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے بعد ٹی ایل پی ایک کالعدم جماعت بن گئی ہے۔ اس سے قبل وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے پابندی کی سمری منظور کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے تحریک لبیک …

Read More »

عطاءاللہ تارڑ کیجانب سے حکومت کو سبق سکھانے کا اعلان

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطاءاللہ تارڑ نے پی ٹی آئی حکومت کو سبق سکھانے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے رائیونڈ کا رخ کیا تو نانی یاد کرا دیں گے تاکہ آئندہ ایسی کوئی غلطی نہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما …

Read More »

فرانسیسی شہریوں کو فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم جاری

فرانسیسی

راولپنڈی (پاک صحافت) فرانسیسی شہریوں کو فوری طور پر پاکستان چھوڑنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ پاکستان میں مقیم فرانس کے شہریوں اور کمپنیوں کو جلد پاکستان سے نکلنے کا کہا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک کی جانب سے جاری پرتشدد مظاہروں کے بعد فرانسیسی سفارت خانے …

Read More »

وزیراعظم نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی

تحریک لبیک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم نے مذہبی تنظیم ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد وزارت داخلہ کی جانب سے رسمی طور پر پابندی کا اعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کے …

Read More »

کورونا وائرس نے ملک میں تباہی مچادی، ایک روز میں 135 اموات

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا نے تباہی مچادی، ایک ہی روز میں مہک وائرس نے 135 افراد کی جان لے لی، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مزید اموات سامنے آنے کے بعد ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہزار 754 ہوچکی ہے۔ دوسری …

Read More »

شہبازشریف ایک بار پھر عوام اور قانون کی نظر میں سرخرو ہوئے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف ایک بار پھر عوام اور قانون کی نظر میں سرخرو ہوئے ہیں جس پر اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ سے مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی ضمانت …

Read More »

ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

وزارت داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزارت داخلہ نے ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک لبیک کی جانب سے پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے …

Read More »