Tag Archives: پاکستان

این اے 249 کے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ قابل قبول ہوگا۔ سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ این اے 249 کراچی کے متعلق الیکشن کمیشن کا جو بھی فیصلہ ہوگا وہ پیپلزپارٹی کو قابل قبول ہوگا جس کو چیلنچ نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے پریس …

Read More »

پی پی 84 خوشاب میں ووٹوں کی گنتی جاری، اب تک ن لیگی امیدوار کی برتری

انتخابات

خوشاب (پاک صحافت) پی پی 84 خوشاب میں پولنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع کی گئی ہے۔ غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق اب تک مسلم لیگ ن کے امیدوار کو برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب …

Read More »

ذخیرہ اندوزی میں ملوث مافیا کو حکومتی سرپرستی حاصل ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ذخیرہ اندوزی میں ملوث مافیا کو پی ٹی آئی حکومت کی سرپرستی حاصل ہے۔ چینی کے بعد اب گندم بحران پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے سوشل میڈیا کی …

Read More »

پاکستان کیخلاف قرارداد یورپین یونین کا امتیازی سلوک ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف قرارداد منظور کرنا یورپی یونین کا امتیازی سلوک ہے جس سے انسانی حقوق کے کھوکھلے نعروں کی حقیقت واضح ہوجاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے یورپی یونین میں …

Read More »

مسلم ممالک کو فلسطین اور کشمیر کی حمایت میں آواز اٹھانی چاہئے۔ شیریں مزاری

شیریں مزاری

اسلام آباد (پاک صحافت) شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ مسلم ممالک کو فلسطین اور کشمیر کی حمایت میں بھرپور آواز اٹھانی چاہئے۔ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ فلسطینیوں کی حمایت بھی جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے ایک تقریب سے خطاب کرتے …

Read More »

پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی فارئنگ، ایف سی کے 4 جوان شہید

پاک افغان سرحد

کوئٹہ (پاک صحافت) صوبہ بلوچستان کے ضلع ژوب کے مانز کئی سیکٹر میں پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کے حملے میں ایف سی کے 4 جوان شہید ہوگئے، جبکہ 6 جوان زخمی بھی ہوئے ہیں۔ خیال رہے کہ ایف سی کے جوان پاک افغان سرحد پر  باڑ لگانے کے عمل …

Read More »

عید کے بعد عوام نااہل حکمرانوں کو بھگانے میں کامیاب ہوں گے۔ جمشید دستی

جمشید دستی

مظفرگڑھ (پاک صحافت) جمشید دستی کا کہنا ہے کہ عید کے بعد مظلوم عوام نااہل اور ظالم حکمرانوں کو بھگانے میں کامیاب ہوں گے اور حکومت کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی اور عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے …

Read More »

اس وقت عمران خان کیساتھ عمران خان کو لانے والے بھی پریشان ہیں۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان کے ساتھ ساتھ اس کو اقتدار میں لانے والے بھی پریشان ہیں۔ عمران خان کی نااہلی نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

این اے 249 میں جیت پیپلزپارٹی ہی کی مقدر ہے۔ قادرمندوخیل

عبدالقادر مندوخیل

کراچی (پاک صحافت) قادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ این اے 249 میں ہر حال اور ہر صورت کامیابی پیپلزپارٹی ہی کی مقدر ہے۔ اور ذلت مخالفین کا مقدر ہے۔ دوبارہ گنتی کے بعد بھی جیت پی پی کی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق این اے 249 کراچی کے ضمنی انتخاب میں …

Read More »

مرتضی وہاب نے وفاق میں سب سے بہترین کام کرنے والے کا نام بتادیا

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب نے پی ٹی آئی حکومت کے گزشتہ تین سالہ دور میں وفاق میں سب سے بہترین کام کرنے والے شخص کا نام بتادیا ہے۔ جس کو سننے کے بعد آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے …

Read More »