Tag Archives: پاکستان

دھاندلی کی پیداوار حکومت کو گھر بھیج کر دم لیں گے: احسن اقبال

دھاندلی کی پیداوار حکومت کو گھر بھیج کر دم لیں گے

لاہور(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکر ٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ دھاندلی کی پیداوار حکومت زیاد ہ دیر تک نہیں چل سکتی ہم ایسی حکومت کو گھر بھیج کر ہی دم لیں گے۔ عمران خان کیخلاف اسرائیل ،بھارتی فنڈنگ کے ثبوتوں کو چھپایا جارہا ہے،19جنوری …

Read More »

پاک فوج کیخلاف نازیبا زبان ہرگز  استعمال نہیں ہونے دوں گا: شیخ رشید

پاک فوج کیخلاف نازیبا زبان ہرگز  استعمال نہیں ہونے دوں گا

اسلام آباد(پاک صحافت)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہناہے کہ ن لیگ نے غیرپارلیمانی زبان استعمال کرکے اپنے لئے مسائل پیدا کئے۔ پاک فوج  کے خلاف ہرگز ہم نازیبا زبان استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔   جو پاک فوج کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرے گا،72 گھنٹے میں اس کے خلاف …

Read More »

بھارت اپنے ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر توجہ دے: ترجمان دفتر خارجہ

بھارت اپنے ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر توجہ دے

اسلام آباد (پاک صحاٖفت) کرک کی تحصیل بانڈہ کے علاقہ ٹیری میں ہندوؤں کے مندر کے توسیع کے معاملے پر ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے اقلیتوں کے حقوق بارے میں غیر ضروری بھارتی دعوے کو مسترد کر دیا ۔ ترجمان کے مطابق  بھارت ہمیشہ پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق بارے …

Read More »

کیا سال 2021ء مسلم امہ کے لیئے بہتر ثابت ہوگا؟؟؟

کیا سال 2021ء مسلم امہ کے لیئے بہتر ثابت ہوگا؟؟؟

سال 2020ء میں کورونا وائرس کی وبا نے دنیا کو پوری طرح بدل کر رکھ دیا ہے، سماجی میل جول ختم ہوگیا، سفری پابندیاں لگیں اور معاشرہ یکسر تبدیل ہو کر رہ گیا۔ کورونا وائرس کے خوف نے جہاں انسانوں کو ایک دوسرے سے دُوری اختیار کرنے پر مجبور کیا …

Read More »

سابق بھارتی پولیس افسرکا اہم انکشاف، کہا بھارت پاکستان کو کسی بھی جنگ میں شکست نہیں دے سکتا

سابق بھارتی پولیس افسرکا اہم انکشاف، کہا بھارت پاکستان کو کسی بھی جنگ میں شکست نہیں دے سکتا

سابق بھارتی پولیس افسر این سی استھانہ کی سیکیورٹی امور پر گہری بصیرت کی حامل نئی کتاب میں کہا گیا ہے کہ بھارت اپنے مخالف پاکستان اور چین کے نظریاتی اور اسٹریٹیجک مقاصد کے بارے میں کوئی وضاحت نہیں رکھتا ہے اور ان دونوں میں سے کسی کو بھی جنگ …

Read More »

پاک-چین دوستی اور خطے کے بدلتے سیاسی حالات

پاک-چین دوستی اور خطے کے بدلتے سیاسی حالات

پاکستان ایئر فورس اور چین کی پیپلز لیبریشن آرمی ایئر فورس کی باہمی جنگی مشقیں ’شاہین 9‘ 24 دسمبر کو اختتام پذیر ہوگئی ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی یہ جنگی مشقیں ناصرف دونوں ملکوں کی فضائیہ کے درمیان تعاون کو فروغ دے رہی ہیں بلکہ یہ تعاون خطے …

Read More »

پاکستان اور ایران نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

پاکستان اور ایران نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

اسلامی جمہوریہ پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے اصولی موقف کا اعادہ کیا گیا ہے، دونوں مسلمان ممالک ‌نے کہا ہے کہ ان کا اسرائیل کے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں، پاکستان اور ایران اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں …

Read More »

سعودی عرب کا اہم اعلان، لاکھوں پاکستانی مزدوروں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

سعودی عرب کا اہم اعلان، لاکھوں پاکستانی مزدوروں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

سعودی عرب میں گزشتہ دو سال کے دوران مقامی آبادی کو روزگار دلانے کے لیے لاکھوں غیرملکی کی ملازمتیں ختم کر کے انہیں مملکت سے واپس بھیج دیا گیا ہے، چونکہ سعودی عرب میں سب سے زیادہ غیر ملکی ملازمین پاکستانی ہیں، اس لیے سعودائزیشن کے نتیجے میں سب سے …

Read More »

عالمی برادری کے سامنے بے نقاب ہوتا بھارتی مکروہ چہرہ

عالمی برادری کے سامنے بے نقاب ہوتا بھارتی مکروہ چہرہ

بھارت کے حوالے سے پاکستا ن کو بہت سی شکایات رہتی ہیں، پاکستان اپنی استعداد کیمطابق بھارت کو جواب بھی دیتا ہے،حتی المقدور کوشش کرتا ہے کہ دنیا کو بھارت کے اصل چہرے سے آگاہ کرئے۔ ہر پاکستانی حکومت اقوام متحدہ پلیٹ فارم کے ذریعے کشمیر میں ڈھائے جانے والے …

Read More »

بھارت جنوبی ایشیا میں امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ

بھارت جنوبی ایشیا میں امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ

جنوبی ایشیا کا خطہ دنیا میں زرخیزی، مردم خیزی اور فطری طور پر انفرادیت کا حامل ہے، دریا ہوں، ساحل سمندر ہو، کھیت و کھلیان اور معدنی وسائل ان سب نعمتوں سے مالا مال ہے۔ انسانوں کے درمیان تنازعوں نے ڈیڑھ ارب سے زائد افراد کی زندگی کو مشکل میں …

Read More »