Tag Archives: پاکستان

دہشتگردی کے واقعات حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں:شیخ جعفر خان مندوخیل

دہشتگردی کے واقعات حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں

کوئٹہ(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماء و سابق صوبائی وزیر شیخ جعفر خان مندوخیل نے مچھ واقعہ میں حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا  کہ حکومت صرف ٹینڈرز، ٹھیکوں میں مصروف ہے جبکہ عوام کو دہشتگردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔ انہوں نے  قیمتی انسانی …

Read More »

شہباز شریف پرجیل میں بھی کرپشن ثابت نہیں ہو سکی: مریم اورنگزیب

شہباز شریف پرجیل میں بھی کرپشن ثابت نہیں ہو سکی

لاہور(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ  وفاقی حکومت نے اپنے گناہوں کو چھپانے کے لئے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کو جیل میں قید رکھا ہوا ہے لیکن کرپشن ثابت نہیں ہو سکی۔ …

Read More »

حکومتی وزراء کو پی ڈی ایم کیخلاف سازش میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا: بلاول بھٹو

حکومتی وزراء کو پی ڈی ایم کیخلاف سازش میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا

کراچی (پاک صحافت)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے  کہ حکومتی وزراء پی ڈی ایم کے خلاف سازش کر رہے ہیں تاہم  انہیں اس سازش میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔ پی ڈی ایم متحد ہے، ہم ایک ہیں، پی ڈی ایم …

Read More »

دہشت گردی کے واقعہ میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا: وزیراعلیٰ بلوچستان

دہشت گردی کے واقعہ میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا

بلوچستان (پاک صحافت) بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال نےمچھ کوئلہ فیلڈ دہشت گردی کے  واقعہ میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کا وعدہ   دیتے ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے اور  متعلقہ حکام سے واقعےکی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ جام کمال نے فائرنگ …

Read More »

کان کنوں کا قتل دہشت گردی کا بزدلانہ اقدام ہے: وزیر اعظم

ماحولیاتی معاملات کو حکومتوں نے نظرانداز کیا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم عمران خان نے بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچھ کی کوئلہ فیلڈ میں 11 کان کنوں کے قتل کو ایک بزدلانہ اقدام قرار دیا ہے کان کنوں کے قتل کی  شدید مذمت کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان …

Read More »

سیاسی جماعتیں آپس میں لڑنا بند کریں:مولانا احمد شیرانی

سیاسی جماعتیں آپس میں لڑنا بند کریں

لاہور (پاک صحافت) جامعہ مدنیہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا محمد خان شیرانی کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں آپسی اختلاف کو نظر انداز کریں یہ چیز ملکی استحکام کے خطرہ ہے۔پی ڈی ایم کا راستہ ان کی نظر میں ٹھیک ہوگا ان کی مرضی ہے جہاں مرضی …

Read More »

حکومتی دعوے جھوٹے ثابت ہوئے:سراج الحق

حکومتی دعوے جھوٹے ثابت ہوئے:سراج الحق

لاہور(پاک صحافت)امیرجماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق نےکہاہےکہ احتساب کا نعرہ مذاق بن کر رہ گیا ہے، کشمیر کا سودا کر دیا گیا۔ یہ ثابت ہو گیا کہ موجودہ اور سابقہ حکمران پارٹیاں عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو گئیں،تحریک انصاف کے تبدیلی کے دعوے جھوٹ کے پہاڑ ثابت ہوئے، …

Read More »

کارکنوں کو رہا نہ کیا گیا تو پرامن احتجاج تشدد میں بدل سکتا ہے:رانا ثناءاللہ

کارکنوں کو رہا نہ کیا گیا تو پرامن احتجاج تشدد میں بدل سکتا ہے

بہاولپور(پاک صحافت) بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرقانون و پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ پرامن احتجاج ہمارا حق ہے انتظامیہ کو وارننگ دے رہا ہوں کے کارکنوں کو رہا کیا جائے، اگر کارکنوں کو رہا نہ کیا گیا تو پرامن احتجاج تشدد …

Read More »

کسی کے دباؤ میں آکر استعفیٰ نہیں دیں گے: شاہ محمود قریشی

او آئی سی اجلاس سے وزیر خارجہ کا خطاب، مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل

ملتان (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کسی کے دباؤ میں آ کر ہم ہرگز استعفیٰ نہیں دیں گے ، ہم فیصلہ کرچکے ہیں، 31 جنوری تک وزیراعظم عمران خان کا استعفی نہیں آئے گا۔پی ڈی ایم کی ساڑھے 5 گھنٹے کی طویل نشست بے …

Read More »

ملک بھرمیں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ پرسوں کیا جائے گا

ملک بھرمیں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ پرسوں کیا جائے گا

اسلام آباد/کراچی(پاک صحافت) ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے  کے سلسلہ میں تجاویز پیش کی گئیں۔  تعلیمی ادارے مرحلہ وار 25 جنوری سے کھولنے کی تجویز پرفیصلہ پرسوں پیرکوہوگا۔وفاقی حکومت کے تحت ملک بھرکے تعلیمی ادارے مرحلہ وارتین حصوں میں کھولنے کی تجویز سامنے آئی ہے اور اس بار پہلے …

Read More »