Tag Archives: پاکستان

وزیراعظم 31 جنوری سے پہلے ہی  استعفیٰ دیدیں: احسن اقبال

وزیراعظم 31 جنوری سے پہلے ہی  استعفیٰ دیدیں

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما  احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان کو 31جنوری سے پہلے ہی استعفیٰ دینے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے پاس 31 جنوری تک مہلت ہے، وہ مقررہ وقت سے پہلے ہی  استعفیٰ دیدیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

بہاولپور ریلی خطرے کی گھنٹی ہے: خورشید شاہ

بہاولپور ریلی خطرے کی گھنٹی ہے

سکھر(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بہاولپور کی ریلی دیکھ کر حالات خطرناک نظر آرہے ہیں، بہاولپور کی ریلی میں ہزاروں و لاکھوں لوگ تھے،موجودہ صورتحال کا راہ حل استعفیٰ نہیں ہے۔ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے، حکومت کبھی نہیں کہے گی …

Read More »

پی ڈی ایم بری طرح ناکام ہو گئی ہے:فواد چوہدری

پی ڈی ایم بری طرح ناکام ہو گئی ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدر ی نے کہاہے کہ پی ڈی ایم اپنی پالیسیوں میں ناکام ہو گئی ہے۔ پی ڈی ایم نیا چورن بازار میں لائے۔ مولانا فضل الرحمان جیسے پرانے گھاکوں نے غیرذمہ دارانہ گفتگو کی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی …

Read More »

بھارت، پاکستان کے اندر دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے: شاہ محمود قریشی

او آئی سی اجلاس سے وزیر خارجہ کا خطاب، مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل

ملتان(پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت آئے دن خلاف ورزیاں کر رہا ہے ،کنٹرول لائن پر متعدد خلاف ورزیوں کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز بہاولپور میں پی ڈی ایم کا شو تھا لیکن اس میں پاور نہیں تھی اس لئے اسے …

Read More »

پاکستان، سعودیہ  مشترکہ طور پر ڈراما و فلم پروڈکشن کا ادارہ قائم کریں:شبلی فراز

پاکستان، سعودیہ  مشترکہ طور پر ڈراما و فلم پروڈکشن کا ادارہ قائم کریں

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ  پاکستان ،سعودیہ کے ساتھ مشترکہ طور پر فلم و ڈراما پروڈکشن کا خواہاں ہے۔ حکومت پاکستان کی خواہش ہے کہ ایک ایسا مشترکہ فلم و ڈراما پروڈکشن ادارہ بنایا جائے جو دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی مواد …

Read More »

انصاف کی بنیاد پر  مسئلہ کشمیرکا حل چاہتے ہیں:معید یوسف

انصاف کی بنیاد پر  مسئلہ کشمیرکا حل چاہتے ہیں

اسلام آباد(پاک صحافت) مشیر برائے قومی سلامتی امور معید یوسف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ایک اہم مسئلہ ہے جسے ہرگز نظر نہیں کیا جا سکتا ہم انصاف کی بنیاد پر مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں مجھے بھارت کے ساتھ تعلقات میں  بہتری کی امید نظر نہیں آرہی …

Read More »

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف نے جج سے پاور استعمال کرنے کا مطالبہ کر دیا

شہباز شریف نے جج سے پاور استعمال کرنے کا مطالبہ کر دیا

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف فیملی کے خلاف  منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے دوران شہباز شریف نے فاضل جج سے مکالمہ کرتے ہوئے ان سے اپنی پاور استعمال کرنے کا مطالبہ کر دیا، جج نے کہا جب پاور استعمال کرنے کا وقت آئے گا …

Read More »

دہشتگردی کے خلاف جیتی ہوئی جنگ کو شکست میں بدلنے نہیں دیا جائے گا: ایم ڈبلیو ایم

دہشتگردی کے خلاف جیتی ہوئی جنگ کو شکست میں بدلنے نہیں دیا جائے گا

کراچی (پاک صحافت) مچھ واقعہ میں سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف سخت کاروائی کی  جائے، وفاقی و صوبائی حکومت سے واقعہ میں ملوث دہشتگردوں کی جلد از جلد گرفتارکر کے  انہیں  سرعام پھانسی …

Read More »

موجودہ صورتحال میں تعلیمی اداروں کا وقت پر کھلنا ممکن نہیں: شفقت محمود

موجودہ صورتحال میں تعلیمی اداروں کا وقت پر کھلنا ممکن نہیں

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی وزیر شفقت محمود کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کو مقررہ وقت پر کھولنا فی الحال ناممکن ہے حتمی فیصلہ آئندہ کیا جائے گا۔ گرمیوں کی چھٹیوں کا دورانیہ کم کیا جائے گا اور امتحان کے بغیر کسی …

Read More »

فضل الرحمن ملکی بہتری نہیں اقتدار چاہتے ہیں: شہباز گل

فضل الرحمن ملکی بہتری نہیں اقتدار چاہتے ہیں

اسلام آباد (پاک صحافت) سماجی رابطے کی سائٹ پہ بیان میں معاون خصوصی نے کہا کہ فضل الرحمن صرف ملکی بہتری کی باتیں کرتے ہیں وہ ملکی بہتری نہیں بلکہ اقتدار چاہتے ہیں۔ فضل الرحمان کی کسی بات میں بھی غریب کا ایجنڈا شامل نہیں ہوتا۔ وزیراعظم ملکی بقا کی …

Read More »