Tag Archives: پاکستان

پاکستان بھارت کو بھرپور جواب دینے کے لئے تیار ہے، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی کسی بھی قسم کی غلطی کرنے سے باز رہے، پاکستان کی مسلح افواج   بھارتی جنونیت اور مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کے لئے تیار ہیں،  پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت دہشتگردی پھیلا کر …

Read More »

فواد عالم کی سنچری کی بدولت جنوبی افریقا کے خلاف پاکستانی ٹیم کی پوزیشن مضبوط

ٹیسٹ میچ

کراچی (پاک صحافت)  جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز قومی ٹیم کے بلے بازفواد عالم کی سنچری نے پاکستان کی پوزیشن مضبوط کر لی۔  خیال رہے کہ فواد عالم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری اسکور کی تاہم وہ 109 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ …

Read More »

یورپی پارلیمنٹ میں ایک بار پھر پاکستان کے خلاف بھارتی سازش کو بے نقاب کردیا گیا

یورپی پارلیمنٹ میں ایک بار پھر پاکستان کے خلاف بھارتی سازش کو بے نقاب کردیا گیا

برسلز (پاک صحافت) یورپی پارلیمنٹ نے جیو پولیٹیکل تناظر میں تیسرے ممالک کی مداخلت کے ممکنہ خطرات کے بارے میں سماعت کی اورپاکستان کے خلاف بھارتی سازش کو بے نقاب کرتے ہوئے یہ سوال اٹھایا کہ کیا گزشتہ سال یورپی یونین کی ڈس انفولیب کے ذریعے منظرعام پر لائی جانے …

Read More »

برطانیہ نے پاکستان سمیت تجارتی و دیگر پابندیوں کی زد میں آئے متعدد ممالک کو ہتھیار فروخت کردیئے

برطانیہ نے پاکستان سمیت تجارتی و دیگر پابندیوں کی زد میں آئے متعدد ممالک کو ہتھیار فروخت کردیئے

کابل (پاک صحافت) برطانیہ نے پاکستان سمیت 58 ایسے ممالک کو ہتھیار فروخت کیے، جن پر تجارتی اور اسلحہ کی خرید و فروخت پر پابندی عائد تھی۔ دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزرا اور عہدیداروں نے گزشتہ 5 برس میں تجارتی و دیگر پابندیوں کی زد میں آئے ممالک …

Read More »

پاکستان جنوبی افریقا ٹیسٹ سیریز، پاکستانی اسپنرز کا جادو چل گیا

کرکٹ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم، پہلے روز ہی پاکستانی اسپنرز کا جادو چل گیا،  ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 220 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ڈین ایلگر نے 58، جارج …

Read More »

پاکستان سلامتی کونسل میں نئی ​​مستقل نشستوں کا مخالف

پاکستان سلامتی کونسل میں نئی ​​مستقل نشستوں کا مخالف

اسلام آباد /اقوام متحدہ (پاک صحافت) پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) ہندوستان ، برازیل ، جرمنی اور جاپان کیلئے مستقل نشستوں کے خواہشمند افراد کی پندرہ رکنی تنظیم کی اصلاح کے لئے کوششوں کو اتفاق رائے پر مبنی عمل کو …

Read More »

مریم اور بلاول نے پی ڈی ایم کے فیصلوں پر مفادات کی آری چلا دی:  حافظ حسین احمد

مریم اور بلاول نے پی ڈی ایم کے فیصلوں پر مفادات کی آری چلا دی

کوئٹہ (پاک صحافت) جمعیت علماء اسلام ف کے ناراض رکن حافظ حسین احمد نے مریم صفدر اور بلاول بھٹو زرداری کے فیصلوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کے ہاتھوں مولانا فضل الرحمان کی جیب کٹ گئی ہے اور کچھ اپنے بھی …

Read More »

پاکستان اور جنوبی افریقا 14 سال بعد کل مد مقابل ہوں گے

پاکستان بقابلہ جنوبی افریقا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیمیں 14 سال بعد کل کراچی نیشنل اسڈیم میں مدمقابل ہوں گے، جس کے لئے دونوں ٹیموں نے بھرپور پریکٹس بھی کر لی ہے۔  خیال رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی بھی کردی گئی …

Read More »

وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے پی ڈی ایم کو شیطان کا نائب قرار دے دیا

غلام سرور خان

اٹک (پاک صحافت) وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے پی ڈی ایم کو شیطان کا نائب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پاکستان کی ترقی کے لیے مخلص اور ملکی دشمن قیادت کو پہچانیں، شیطان کا کام ورغلانا ہے، پاکستان میں شیطان کے نائب بھی موجود ہیں، شیطان …

Read More »

وفاقی حکومت نے تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے  کے لیے حکمت عملی تیار کر لی

حکومت کا ہر گھرانے کو سالانہ دس لاکھ روپے فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تجویز کو ناکام بنانے  کے لیے وزیراعظم عمران خان نے حکمت عملی تیار کر لی ہے وزیراعظم عمران خان نے اس کام کے لئے ارکان اسمبلی سے براہ راست …

Read More »