Tag Archives: پاکستان پیپلز پارٹی

73 کا آئین کوئی مائی کا لعل ختم نہیں کر سکتا، خورشید شاہ

خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید حسین شاہ نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کوئی مائی کا لعل 73 کے آئین کو ختم نہیں کر سکتا۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ 73 کے آئین پر …

Read More »

تبدیلی کی ہوائیں شروع ہو چکی ہیں،کے پی میں اگلی حکومت پاکستان پیپلزپارٹی کی ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ تبدیلی کی ہوائیں شروع ہو چکی ہیں، حکومت میڈیا کو بولنے نہیں دے رہی کل جب حکومتیں بدلیں گی تو کرپشن کی داستانیں کھلیں گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ  خیبرپختونخوا میں اگلی حکومت …

Read More »

پی ٹی آئی نے 1200 دنوں میں قوم پر 1200 عذاب مسلط کیے

وقار مہدی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی جنرل سیکریٹری اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ معاونِ خصوصی برائے انسپیکشن و انکوائری ٹیم سید وقار مہدی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) حکومت نے 1200 دنوں میں قوم پر 1200 عذاب مسلط کیے …

Read More »

سلیکٹڈ حکمرانوں کو سچ سننا گوارا نہیں، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ حکمرانوں کو سچ سننا گوارا نہیں۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ آزاد صحافت اور جمہوریت کا چولی دامن کا ساتھ …

Read More »

پاکستان کے آئین میں صدارتی نظام کی کوئی گنجائش نہیں، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر اور  سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے آئین میں صدارتی نظام کی کوئی گنجائش نہی۔ راجہ پرویز اشرف نے یہ بھی کہا کہ ہم جمہوری لوگ جمہوریت پر یقین رکھتے …

Read More »

پیپلز پارٹی کو لانگ مارچ کی اجازت مل گئی

پیپلز پارٹی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کو لانگ مارچ کی اجازت مل گئی ہے۔  لانگ مارچ سے متعلق ملنے والے اجازت نامے کے مطابق ضلعی پولیس لانگ مارچ قافلے کو سیکورٹی فراہم کرے گی، لانگ مارچ منتظمین ٹریفک کی روانی معمول کے مطابق جاری رکھنے کے پابند ہونگے۔ تفصیلات کے …

Read More »

وزیر اعظم کے رہنے کے امکانات کم ہیں، منظور حسین وسان

منظور وسان

خیرپور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور حسین وسان نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت سے متعلق اہم پیش گوئی کردی۔  منظور وسان کا کہنا ہے کہ رواں ماہ حکومت کیلئے اہم ہے، وزير اعظم کے رہنے کے امکانات کم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی …

Read More »

نالائق اور سلیکٹڈ وزیراعظم کے خلاف عوام کو باہر نکلنا ہو گا، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شازیہ مری کا کہنا ہے کہ نالائق اور سلیکٹڈ وزیراعظم کے خلاف عوام کو باہر نکلنا ہو گا، عوام 27 فروری کو بلاول بھٹو زرداری کے کارواں میں …

Read More »

اگر کسی میں تنقید سننے کا حوصلہ نہیں ہے تو سیاست کرنا چھوڑ دے، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے صحافی محسن بیگ کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی میں تنقید سننے کا حوصلہ نہیں ہے تو سیاست کرنا چھوڑ دے۔ سابق صدر کا کہنا ہے کہ اختلاف …

Read More »

اپوزیشن کی دیگر جماعتیں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ہمارے مؤقف کی حمایت کر رہی ہیں، بلاول

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ خوشی ہے کہ اپوزیشن کی دیگر جماعتیں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ہمارے مؤقف کی حمایت کر رہی ہیں۔ پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ ہم تحریک عدم اعتماد کے جمہوری، آئینی اور …

Read More »