اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر ناشتے میں شرکت کروں گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ یہ سلسلہ ہماری والدہ کے دور سے چلتا …
Read More »26ویں ترمیم ختم کرنے کا اختیار صرف پارلیمان کو ہے، شہباز شریف 5 سال مکمل کریں گے، بلاول بھٹو
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کرنے کا اختیار صرف پارلیمان کو ہے، کسی اور ادارے کو نہیں، وزیراعظم شہباز شریف اپنے 5 سال مکمل کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو …
Read More »تھر میں بچوں کی شرح اموات کی خبروں کو زیادہ اچھالا جاتا ہے، بلاول بھٹو زرداری
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تھر میں بچوں کی شرح اموات کی خبروں کو زیادہ اچھالا جاتا ہے۔ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ میں …
Read More »پاکستان میں ڈیجیٹل اسپیس خطرے میں ہے، بلاول بھٹو
سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آج موٹر وے انفرااسٹرکچر نہیں رہے، براڈبینڈ انٹرنیٹ انفرااسٹرکچر ہے، پاکستان میں ڈیجیٹل اسپیس خطرے میں ہے، ٹیکنالوجی معاشی ترقی اور نوجوانوں کےلیے اہم ہے۔ آئی بی اے یونیورسٹی سکھر میں تقریب …
Read More »کے پی حکومت کی انتہا پسند سیاست کا خمیازہ صوبے کے عوام بھگت رہے ہیں، بلاول بھٹوزرداری
(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے خیبر پختونخوا (کے پی) حکومت اپنے صوبے کے عوام کی خدمت کے بجائے انتہا پسند سیاست میں مصروف ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت کی انتہا پسند سیاست کا خمیازہ صوبے کے عوام بھگت رہے ہیں۔ …
Read More »پاکستانی سیاستدان: مسلم ممالک اور انسانی حقوق کے دعویدار خاموشی اختیار کرنا چھوڑ دیں
پاک صحافت پاکستان کے سیاسی اشرافیہ نے اس ملک کی حکومت کے ساتھ ساتھ صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی بھرپور حمایت اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے یہ سوال اٹھایا ہے کہ کیا اب وقت آگیا ہے کہ صیہونی حکومت کی جارحیت کے دعویداروں …
Read More »معلوم نہیں تھا منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بنیں گے، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجھے نہیں معلوم تھا کہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بنیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم جیسا اتنا بڑا کام کسی اور چیف …
Read More »بلاول بھٹو زرداری کی عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر مبارکباد
اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت محمد ﷺ پوری انسانیت کے لیے رحمت بن کر آئے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آپؐ کی زندگی کا ہر پہلو ہمارے …
Read More »ملکی ترقی کیلئے قائدِ اعظم کے ویژن کی اہمیت دائمی ہے، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی برسی پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ ملک کی ترقی، اتحاد اور استحکام کے لیے قائدِ اعظم کے ویژن کی اہمیت دائمی ہے۔ …
Read More »کشمیر کے بہادر لوگ کبھی بھی بھارتی قبضے کو تسلیم نہیں کریں گے، شیری رحمٰن
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کے بہادر لوگ کبھی بھی بھارتی قبضے کو تسلیم نہیں کریں گے۔ شیری رحمٰن نے یوم استحصال کشمیر پر …
Read More »