Tag Archives: پاکستانی جھنڈے

لاہور میں تمام سرکاری گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر قومی پرچم آویزاں کرنے کا حکم

لاہور (پاک صحافت) چیف ٹریفک افسر (سی ٹی او) لاہور عمارہ اظہر نے تمام سرکاری گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر قومی پرچم آویزاں کرنے کا حکم دے دیا۔ ایک بیان میں عمارہ اطہر نے کہا کہ جشن آزادی کے موقع پر ٹریفک پولیس بہترین انتظامات کر رہی ہے، جشن آزادی …

Read More »