Tag Archives: پاکستان

پاکستانی اداروں کی سیکیورٹی صلاحیتوں میں اضافے کیلئے تیار ہیں، چینی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ کا کہنا ہے کہ مشترکہ کوششوں سے پاک چین دوستی مسلسل پروان چڑھ رہی ہے، عملی تعاون میں جامع پیشرفت ہوئی ہے۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے چینی سفارت خانے میں چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ …

Read More »

امریکا سے دیرینہ مراسم، ایک دوسرے کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی تعلقات کے حامل ہیں، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے امریکا کیساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا پاکستان نے غزہ …

Read More »

جماعت اسلامی پاکستان: امریکی رہنما اسرائیل کی حمایت میں ایک دوسرے پر سبقت لے رہے ہیں

امیدوار

پاک صحافت امریکی صدارتی انتخابات پر ردعمل میں پاکستان کی جماعت اسلامی کے امیر نے صیہونی حکومت کے ساتھ ملک کی ملی بھگت کو امریکہ میں جمہوریت کے نظریات پر سیاہ سایہ قرار دیا اور کہا: امریکی طاقت کے متلاشی ہر ایک کو پیچھے چھوڑ رہے ہیں۔ اسرائیل کی ممکنہ …

Read More »

دہشتگردی کیخلاف جنگ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے، محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ انہوں نے وانا میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے شہید اہلکار عثمان کو خراجِ عقیدت پیش …

Read More »

ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

عباس عراقچی

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے وزیرِ خارجہ سید محمد عباس عراقچی 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ دورہ پاکستان کے دوران دو طرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر گفتگو کریں گے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ وزیرِ …

Read More »

پاکستان کی وزارت خارجہ: عراقچی آج اسلام آباد آرہے ہیں

وزیر خارجہ

پاک صحافت پاکستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے جس میں دوطرفہ امور پر مشاورت کی جائے گی۔ تعلقات اور خطے میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ۔ پاکستان کی …

Read More »

ایرانی وزیرِ خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی 2 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ دورہ پاکستان کے دوران اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ وزیرِ اعظم شہباز …

Read More »

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اقدامات کر رہا ہے، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) قائم مقام صدر اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔ ایک بیان میں یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے غیر متزلزل عزم ناگزیر …

Read More »

بابا گرو نانک کی سالگرہ پر بھارت سے 3 ہزار یاتری پاکستان آئینگے، وزیرِ اقلیتی امور

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ بابا گرو نانک کی سالگرہ کی تقریبات تاریخی بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق رمیش سنگھ اروڑہ نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے محکمۂ اقلیتی امورکا بجٹ 200 فیصد تک بڑھا دیا …

Read More »

صدارتی الیکشن، نیک خواہشات امریکی عوام کے ساتھ ہیں، سفیر پاکستان

(پاک صحافت) امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ صدارتی الیکشن میں ہماری نیک خواہشات امریکی عوام کے ساتھ ہیں۔ نیویارک میں نجی ٹی وی کو انٹرویو میں سفیر پاکستان نے کہا کہ آنے والی نئی امریکی قیادت کے ساتھ پاک امریکا تعلقات کو مزید …

Read More »