Tag Archives: پارلیمانی پارٹی

پاکستان میں ہر منصوبے پر مسلم لیگ ن کا نام لکھا ہے، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ  جو بڑا کام پاکستان میں ہوا اسے منصوبے کے پیچھے مسلم لیگ ن ہے کوئی اور پارٹی بتا دے کہ انھوں یہ منصوبہ بنایا ہے جو قابل ذکر ہے۔ جنگلہ بس کہنے والے خود جنگلہ بس …

Read More »

بجٹ سے پہلے مسائل حل ہوں گے، وزیر اعظم وعدہ پورا کریں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ فوکس کرنا ہوگا محدود وسائل میں مسائل کیسے حل ہوں گے، امید ہے بجٹ سے پہلے مسائل حل ہوں گے، وزیراعظم شہبازشریف اپنا وعدہ پورا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیراعلی ہاؤس میں بلاول بھٹو کی زیر صدارت پارلیمانی …

Read More »

ن لیگ ٹکٹ ہولڈرز منتخب کرنیوالی پہلی جماعت ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کا انتخاب کرنے والی مسلم لیگ ن پہلی جماعت ہے، الحمدللہ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے جاری بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پہلی جماعت …

Read More »

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ، پی پی کی جانب سے  پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ کی قیادت میں پارٹی ارکان آج سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمانی پارٹی کی …

Read More »

پی ٹی آئی کے غیرجمہوری رویوں کا بھرپور مقابلہ کریں گے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے غیر جمہوری رویوں کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے، ان کا سختی سے بھرپور مقابلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب اور مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے اپوزیشن اتحاد کی مشترکہ …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کے زیرصدارت صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کے زیر صدارت صوبائی پارلیمانی پارٹی کا ایک اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے، جس میں صوبے کی موجودہ سیاسی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق 22 جولائی کو وزیراعلیٰ کے انتخاب سے متعلق حکمت عملی طے کرنے کیلئے حمزہ شہباز نے …

Read More »

شیریں مزاری نے قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا اعتراف کرلیا

شیریں مزاری

اسلام آباد (پاک صحافت) شیریں مزاری نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین کی جانب سے ہنگامہ آرائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اتنا ہنگامہ نہیں کرنا چاہئے تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی …

Read More »