اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کرنے کا اختیار صرف پارلیمان کو ہے، کسی اور ادارے کو نہیں، وزیراعظم شہباز شریف اپنے 5 سال مکمل کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو …
Read More »بھٹو شہید پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے معمار تھے، صدر زرداری
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ہمیں پہلا متفقہ طور پر منظور شدہ 1973 کا آئین دیا، وہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے معمار تھے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے97 ویں یوم پیدائش کےموقع پر انہیں خراج تحسین …
Read More »وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمٰن کو قانون سازی کیلئے حمایت کی یقین دہانی
اسلام آباد (پاک صحافت) صوبوں میں دینی مدارس کی رجسٹریشن کی قانون سازی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …
Read More »پارلیمان کی آئین سازی کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا، رانا ثناء اللہ
لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف جے مشیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ آئین سازی پارلیمان کا حق ہے اور اسی آئین کے آرٹیکل 239 میں واضح لکھا ہے کہ پارلیمان کی آئین سازی کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا۔
Read More »قومی اسمبلی میں بھی ترمیم کی منظوری کیلئے پُرامید ہیں۔ افنان اللہ
اسلام آباد (پاک صحافت) افنان اللہ کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں بھی ترمیم کی منظوری کیلئے پُرامید ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن افنان اللہ خان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کے حوالے سے پی ٹی آئی نے کتنا شور مچایا تھا، ان کے شور کے …
Read More »آئینی بینچز بنانے پر اتفاق ہوگیا، جو مسودہ مولانا چاہتے تھے وہی برقرار ہے۔ بلاول بھٹو
اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آئینی بینچز بنانے پر اتفاق ہوگیا، جو مسودہ مولانا چاہتے تھے وہی برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے حوالے سے ہم پارلیمان کو مزید طاقت ور بنا …
Read More »امید ہے تمام سیاسی و جمہوری قوتیں قوم کو اتفاق رائے کا تحفہ دیں گی، شیری رحمٰن
اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ امید ہے تمام سیاسی و جمہوری قوتیں قوم کو اتفاق رائے کا تحفہ دیں گی۔ اپنے ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر اتفاق اور مشاورت سے آگے بڑھنے کا …
Read More »آئینی ترامیم کیلئے کسی کو ہراساں نہیں کیا جارہا۔ محسن رانجھا
اسلام آباد (پاک صحافت) محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کیلئے کسی کو ہراساں نہیں کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محسن رانجھا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو ترمیم اگر پسند نہیں تو اسمبلی میں آواز اٹھائیں۔ انہوں نے کہا کہ قانون سازی پارلیمان کا …
Read More »ن لیگ کے تمام ارکان کو آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈالنے کی ہدایت
اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف نے اراکین قومی اسمبلی کو جبکہ سینیٹ میں ن لیگ کے پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی نے ن لیگ کے سینیٹرز کو مراسلہ بھیجا ہے۔ مراسلے میں ن لیگ کے تمام ارکان کو آج ایوان میں …
Read More »ترقی کیلیے ایس سی او ممالک میں مشترکہ لائحہ عمل ناگزیر ہے، یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلا نی نے کہا ہے کہ مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا فروغ وقت کی ضرورت ہے، خطے کی ترقی کیلیے ایس سی او ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون اور مشترکہ لائحہ عمل نا گزیر ہے۔ اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم …
Read More »