Tag Archives: ٹریس

وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کو کال ٹریس کرنے کا اختیار دے دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنے کا اختیار دے دیا۔ وفاقی کابینہ نے حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنےکا اختیار دینے کی منظوری دی جو سرکولیشن کے ذریعے دی گئی۔ اعلامیے کے مطابق سمری کی منظوری …

Read More »