Tag Archives: ٹرانسپورٹر

زائد کرایہ لینے والے ٹرانسپوٹرز نے مسافروں کو 14 لاکھ روپے واپس کیے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ زائد کرایہ لینے والے ٹرانسپوٹرز نے مسافروں کو 14 لاکھ روپے واپس کیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہم نے ٹرانسپورٹر سے پیسے واپس مسافروں کو دلوائے، مریم نواز جو ٹھان لیتی ہیں وہ …

Read More »