Tag Archives: وزیر قانون

پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش، فیک نیوز پر 5 سال کی سزا ہو گی

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 ایوان میں پیش کیا۔ …

Read More »

پوری دنیا میں ضبط کی جانے والی منشیات میں پاکستان کا حصہ 20 فیصد ہے۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں ضبط کی جانے والی منشیات میں پاکستان کا حصہ 20 فیصد ہے، منشیات ضبط کرنے والے ممالک میں ہم کافی آگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے …

Read More »

وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا اپوزیشن کا خیر مقدم

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اپوزیشن ارکان اب اسمبلی میں آ کر اپنے تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں جس کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تنقید ہونی …

Read More »

کے پی حکومت گورنر کیساتھ ملکر پارا چنار کے مسئلے پر بیٹھے۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے مشورہ دیا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت گورنر کے ساتھ ملکر پارا چنار کے مسئلے پر بیٹھے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاراچنار میں جو کچھ …

Read More »

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، عدلیہ ایکٹ ترمیمی آرڈیننس پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، ایجنڈا جاری کردیا گیا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ترمیمی آرڈیننس پیش کریں گے۔ اجلاس میں عالمی رینکنگ میں پاکستانی عدلیہ کا ایک سو انتیس واں نمبر ہونے پر توجہ دلانے کا نوٹس ایجنڈے میں شامل …

Read More »

کمیٹی اتفاق رائے سے 3 سینئر ترین ججز میں سے ایک چیف جسٹس کا نام تجویز کرے گی، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ 12 رکنی کمیٹی جس میں سب کو نمائندگی حاصل ہوگی وہ کمیٹی اتفاق رائے سے 3 سینئر ترین ججز میں سے ایک چیف جسٹس کا نام تجویز کرے گی اور وہ سمری وزیراعظم صدر مملکت کو …

Read More »

وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ رات وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اجلاس میں وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے 26 ویں آئینی ترامیم پر بریفنگ دی۔ واضح رہے کہ اجلاس میں ایم کیو ایم، …

Read More »

بعض تبدیلیوں کے بعد کابینہ سے ترمیمی بل کی منظوری آج لی جائے گی، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ بعض تبدیلیوں کے بعد کابینہ سے ترمیمی بل کی منظوری آج لی جائے گی۔ اعظم نذیر تارڑ نے رات گئے وفاقی وزیر اطلاعات کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کمیٹی نے جو ڈرافٹ منظور کیا …

Read More »

وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کی آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف سے ملاقات

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف سے ملاقات کی ہے جس میں حال ہی میں دستخط شدہ تعاون کی یادداشت پر مبارک باد کا تبادلہ کیا گیا۔ ملاقات میں ایم او سی کے عملی نفاذ اور باہمی دلچسپی کے شعبوں …

Read More »

مخصوص نشستوں کے کیس میں پی ٹی آئی فریق ہی نہیں تھی، وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ وفاقی وزیر قانون کا کہنا ہے کہ ایسی صورتحال بن گئی ہے کہ جو پارٹی نہ الیکشن کمیشن میں مخصوص نشستیں مانگنے گئی نہ پشاور ہائیکورٹ کے سامنے فریق بنی نہ سپریم کورٹ میں فریق بنی تو یہ مخصوص نشستیں انہیں کیسے دی …

Read More »