Tag Archives: وزیر دفاع

شعبہ صحافت میں آزادی رائے کا ہونا بہت ضروری ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

(پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شعبہ صحافت میں آزادی رائے کا ہونا بہت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ بڑے بڑے نامی گرامی اینکرز ہیں جنہوں نے مجھ سے ملک ریاض اور دیگر میر لوگوں سے متعلق سوالات کیے اور میں نے جو جواب …

Read More »

اداروں میں دوغلا پن کسی صورت نہیں ہونا چاہیئے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سیاست کے ساتھ صحافت میں دوغلاپن چلتا رہا تو یہ سب نہیں چلے گا، صحافتی اداروں کے مالکان کو دوہرا معیار ترک کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ …

Read More »

افسوس ہے ہمارے نصاب میں جھوٹ پڑھایا جا رہا ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افسوس یہ ہے کہ ہمارے نصاب میں جھوٹ پڑھایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم اس وقت گوادر اور دیگر علاقوں میں اسکول …

Read More »

اگر اپوزیشن سول نافرمانی کی تحریک لائی، ہماری حکمت عملی طے ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن سول نافرمانی تحریک لائی تو ہماری حکمت عملی پہلے سے طے ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر کے ایکس پیغام کا جواب دیا کہ مذاکرات ختم …

Read More »

ٹرمپ نے حلف اٹھانے کے بعد تعمیری تقریر کی، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کہا کہنا ہے کہ  امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھانے کے بعد تعمیری تقریر کی ہے۔ خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ  ہمارے سیاسی لوگوں نے امریکا سے خواہشیں وابستہ کرلی ہیں، امریکا کی اپنی …

Read More »

خواجہ آصف سے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

خواجہ آصف جنرل باقری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف سے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں مشترکہ بارڈر منیجمنٹ اور انسداد دہشت گردی کے اقدامات پر اظہار اطمینان کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق فریقین نے باہمی دلچسپی کے مختلف …

Read More »

پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ تک پہنچنا مقصد تھا وہ پہنچ گئی۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ تک پہنچنا مقصد تھا وہ پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ہوگئے ہیں تو پھر ہمارے ساتھ مذاکرات …

Read More »

گوادر انٹرنیشنل ہوائی اڈہ مستقبل کی امید اور ترقی کا نشان ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

(پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے گوادر ایئرپورٹ سے متعلق اپنے خطاب میں کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل میں تمام لوگوں نے مثالی پیشہ ورانہ رویے اور عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان کی محنت نے نہ صرف ایک ہوائی اڈہ بنایا بلکہ مستقبل کی امید اور …

Read More »

عمران خان کو سزا، خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ القادر یونیورسٹی کیس کا فیصلہ آ گیا۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے فرح گوگی پتہ نہیں کتنا پیسہ لے کر باہر نکل گئی، چوری کا مال ہڑپ کرنے کے لیے واردات ہو …

Read More »

خواجہ آصف کا افغان قائم مقام وزیر خارجہ کے بیان پر سخت ردعمل

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے الزمات مسترد کردیے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کے الزامات پاکستان پر ملبہ ڈالنے کی کوشش ہے۔ انہوں نے کہا …

Read More »