Tag Archives: وزیر داخلہ

سوشل میڈیا پر اداروں کو گالیاں دینے کے پیچھے فواد چوہدری ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر اداروں کو گالیاں دینے کے پیچھے فواد چوہدری کا ہاتھ ہے، مسلم لیگ ن اداروں کے خلاف مہم چلانے پر یقین نہیں رکھتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری اور …

Read More »

مشروط مذاکرات پر پی ڈی ایم اتحاد کبھی راضی نہیں ہوگا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم ہمیشہ سے سیاسی مذاکرات کے حامی رہے ہیں لیکن مشروط مذاکرات پر پی ڈی ایم اتحاد کبھی راضی نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کے حامی رہے ہیں لیکن مشروط …

Read More »

عمران خان کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج کر دم لیں گے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان دونوں ہاتھوں سے پاکستان کو لوٹتے رہے، موقع ملا تو عمران خان کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج کر دم لیں گے، عمران خان کی کچھ مجبوریاں ہیں، یہ جیل نہیں جا سکتے۔ تفصیلات کے …

Read More »

فواد چوہدری ایک نالائق اور نااہل شخص ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ خود کو قانون دان کہنے والا فواد چوہدری ایک نالائق اور نااہل شخص ہے، جس کا کام جھوٹ بولنا اور دوسروں کی کردار کشی کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے …

Read More »

امن خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو سختی سے نمٹا جائے گا۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اگر ملکی امن و امان کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو ملوث عناصر کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا اور کسی کو رعایت نہیں دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس …

Read More »

مونس الہی جھوٹ اور فریب سےکام لے رہے ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ مونس الہی اپنی عادت سے مجبور ہو کر جھوٹ اور فریب سے کام لے رہے ہیں، پیش کردہ خط جعلی ہے پارٹی کا کوئی اجلاس نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

عطا تارڑ نے فواد چوہدری سمیت پی ٹی آئی کے تین ارکان اسمبلی کو قانون نوٹس بھیج دیا

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے فواد چوہدری سمیت پی ٹی آئی کے تین ارکان اسمبلی کو قانون نوٹس بھیج دیا۔ خیال رہے کہ عطا تارڑ نے فواد چوہدری کے الزامات پر قانونی نوٹس بھیجا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ نے ارکان پنجاب اسمبلی کو …

Read More »

تحریک انصاف کے بہت سے ایم پی ایز پرویز الٰہی کو ووٹ دینا ہی نہیں چاہتے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پرویز الہی میں وزیراعلی بننے کی صلاحیت موجود نہیں، تحریک انصاف کے بہت سے ایم پی ایز پرویز الٰہی کو ووٹ دینا ہی نہیں چاہتے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

کسی رکن کو پیسوں کی پیشکش ثابت ہوجائے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما حسب سابق جھوٹ اور الزام تراشی پر اتر آئے ہیں، میری طرف سے کسی رکن کو پیسوں کی پیشکش ثابت ہوجائے تو ہمیشہ کے لئے سیاست چھوڑ دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ …

Read More »

ہمیں وقتی طور پر نقصان ہوا، جو اگلے الیکشن میں پورا ہوجائے گا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ہمیں وقتی طور پر نقصان ہوا ہے جو اگلے الیکشن میں پورا کریں گے اور پی ٹی آئی کو شکست ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »