اسلام آباد (پاک صحافت) محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چینی صنعتوں کی پاکستان منتقلی کے امکانات پر توجہ ہوگی۔ پاکستان اور چین کے درمیان سرسبز و طویل مدتی شراکت داری قائم ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیووس میں چینی میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے …
Read More »مغربی کنارے پر تل ابیب کی توجہ کا راز / ایک خطرناک صورتحال آنے والی ہے
پاک صحافت اسرائیلی امور کے ایک ماہر نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے معاہدے نے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی کابینہ میں بحران پیدا کر دیا ہے اور دریائے اردن کے مغربی کنارے پر ایک سنگین صورتحال سے خبردار کیا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق شہاب نیوز ایجنسی …
Read More »اپنا گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں سے چھٹکارا پانا مشکل ہے، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اپنا گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے چھٹکارا پانا مشکل ہے۔ ڈیووس میں مذاکرے سے بطور پینلسٹ خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرنٹ اکاؤنٹ اور فسکل اکاؤنٹ …
Read More »معیشت درست سمت پر، سفر طویل ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہماری معیشت درست سمت پر ہے اور سفر طویل ہے۔ کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ترقی کے سنگِ میل عبور کیے، پاکستان …
Read More »وزیر خزانہ نے کیپٹو پاور پلانٹس کی گیس کاٹنے کے فیصلےکی ذمہ داری پی ٹی آئی پر ڈال دی
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کیپٹو پاور پلانٹس کی گیس کاٹنے کے فیصلے کی ذمہ داری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت پر ڈال دی۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں پی ٹی آئی …
Read More »وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی۔ وزیرِ خزانہ نے امریکی سفیر کو پاکستان کے معاشی نقطہ نظر سے متعلق بتایا۔ اعلامیے کے مطابق وزیرِ خزانہ نے میکرو اکنامک استحکام کے لیے اصلاحاتی ایجنڈے پر زور دیا۔ محمد اورنگزیب …
Read More »شرح سود کم ہو کر سنگل ڈیجٹ تک جائے گی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
(پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ شرح سود کم ہو کر سنگل ڈیجٹ تک جائے گی۔ کمالیہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معیشت کا پہیہ چلنا شروع ہوگیا ہے، ملک کی خاطر چارٹر آف اکانومی پر اکٹھے ہو جائیں، کسی …
Read More »ہر ایک کو ٹیکس اتھارٹی کے ساتھ ڈیل کرنا پڑے گی۔ وزیر خزانہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم ٹیکس پالیسی کو ٹیکس کلیکشن سے بہتر بنائیں گے اور ہر ایک کو ٹیکس اتھارٹی کے ساتھ ڈیل کرنا پڑے گی۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ …
Read More »چیف جسٹس کمپٹیشن مقدمات میں بھی معاونت کریں، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سے درخواست کریں گے کہ کمپٹیشن کمیشن سے متعلق مقدمات پر خصوصی بینچ بنائیں۔ وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کمپٹیشن کمیشن کا دورہ کیا اور کمیشن کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ لی۔ اس موقع …
Read More »14 ماہ میں معیشت کی کایا پلٹ دی، وزیرخزانہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 14 ماہ کے مختصر وقت میں معیشت کی کایا پلٹنے کا سہرا وزیراعظم شہباز شریف اور نگراں حکومت کو جاتا ہے ۔ محمد اورنگزیب کا میڈيا بریفنگ میں کہنا تھا کہ شہباز شریف نے انتخابات کے بعد واپس …
Read More »