Tag Archives: وزیر اعلیٰ

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 850 افراد کو پہلی قسط کی ادائیگی

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 850 سے زائد افراد کو پہلی قسط ادا کر دی گئی۔ ترجمان وزیرِاعلیٰ پنجاب کے مطابق پنجاب بھر میں شہریوں کو گھر بنانے کے لیے 60 کروڑ روپے مل گئے۔ ترجمان وزیرِاعلیٰ پنجاب نے …

Read More »

وفاق سے رجوع کریں گے کہ جلد سے جلد سندھ میں آئینی بینچز بنائی جائیں، مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاق سے رجوع کریں گے کہ جلد سے جلد سندھ میں آئینی بینچز بنائی جائیں۔ سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ چاہتے ہیں 26ویں آئینی ترمیم کے فوائد جلد سے …

Read More »

خیبرپختونخوا میں نااہل وزیراعلی کی وجہ سے دہشتگردی بڑھ رہی ہے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگ دہشتگردی کا شکار ہیں۔ خیبرپختونخوا کے لوگ صحت کی سہولتیں نہ ہونے کی وجہ سے پنجاب میں علاج کروانے پر مجبور ہیں۔وہاں کوئی دھی رانی پروگرام نہیں، نہ کاشتکاروں کیلیے کسان پیکج ہے۔

Read More »

مریم نواز 6 نومبر کو لندن روانہ ہوں گی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز 6 نومبر کو لندن روانہ ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق وزارت اعلیٰ سنبھالنے کے بعد مریم نواز پہلے غیرملکی دورے پر جائیں گی۔ ادھر پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف امریکا سے واپس لندن پہنچ گئے ہیں۔ لندن میں نواز شریف …

Read More »

اسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسے ختم کرنے میں بہت عرصہ لگے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسموگ کو ختم کرنے میں بہت عرصہ لگ جائے گا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ زراعت کے بغیر ملکی ترقی و خوشحالی ممکن نہیں، حکومت کسانوں کے مسائل کے حل کو اولین …

Read More »

میرے اوپر چوہدری پرویز الہٰی کے کیے کام ختم کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے، ملک محمد احمد خان

لاہور (پاک صحافت) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ میرے اوپر چوہدری پرویز الہٰی کے کیے کام ختم کرنے کے لیے بہت دباؤ ہے، ان کو کہہ دیا تھا کہ اسمبلی نہ توڑنا الیکشن ابھی نہیں ہوں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

سوچ رہی ہوں بھارتی پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ کو خط لکھوں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سوچ رہی ہوں کہ بھارتی پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ کو خط لکھوں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور میں آج کل اسموگ کا مسئلہ ہے، جب تک دونوں پنجاب مل کر اقدام …

Read More »

کسان کارڈ سے کسانوں کو بلا سود قرض دیا جائے گا، مریم نواز

(پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کسان کارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ساڑھے چار پانچ سو ارب سے ہم نے کسان پیکج شروع کیا ہے اس کسان کارڈ سے آپکو فی فصل ڈیڑھ لاکھ روپے بلاسود قرض دیا جارہا ہے۔

Read More »

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کسان کارڈ کا اجراء کر دیا

حافظ آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کسان کارڈ کا اجراء کر دیا۔ حافظ آباد میں کسان کارڈ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ کسانوں کی زندگی میں بہتری لانے کے لیے دن رات کوششیں کر رہے ہیں۔ انہوں …

Read More »

مریم نواز کا 3 تحصیلوں میں خاتون وکلاء کیلئے بار روم اور ڈے کیئر سینٹر بنانے کا حکم

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 3 تحصیلوں میں خاتون وکلاء کے لیے بار روم اور ڈے کیئر سینٹر بنانے کا حکم دے دیا۔ خاتون وکلاء نے لیڈیز بار روم اور ڈے کیئر سینٹرز کے قیام کی درخواست کی تھی جس پر مریم نواز نے محکمۂ تعمیرات …

Read More »