Tag Archives: وزیر اعظم

پاکستان ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ انیشی ایٹو اپنانے والا پہلا ملک ہے، وزیرِ اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کا حصہ بننے کا خیر مقدم کیا ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ انیشی ایٹو اپنانے والا پہلا ملک ہے، …

Read More »

اختلاف رائے اور اسرائیلی حکام اور فریقین کا ایک دوسرے کے خلاف ڈینگیں مارنا/حکمران جماعت انتباہ

صیھونی

پاک صحافت داخلی سلامتی کے وزیر اتمار بین گورنر اور وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ کی کابینہ سے مستعفی ہونے کی دھمکی کے جواب میں اسرائیل کی حکمراں لیکود پارٹی نے اعلان کیا: "جو بھی دائیں بازو کی حکومت [نیتن یاہو] کا تختہ الٹنے کی کوشش کرے گا اسے ہمیشہ کے …

Read More »

وزیراعظم کی کارگو اسکیننگ نظام قائم کرنے کی ہدایت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی اور دیگر بڑے تجارتی مراکز پر کارگو اسکیننگ نظام قائم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت پاکستان کو ٹرانزٹ ٹریڈ سینٹر بنانے سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں گارگو کی ٹریکنگ کے حوالے سے متعلقہ امور کا جائزہ …

Read More »

وزیراعظم کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مسلسل تیسرے ماہ سرپلس رہنے کا خیر مقدم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مسلسل تیسرے ماہ سرپلس رہنے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مسلسل سرپلس رہنا معاشی پالیسیوں کی درست سمت ہونے کی سند ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ …

Read More »

وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کے مطالبات کے جواب میں کمیٹی بنادی، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کے مطالبات کے جواب میں تمام جماعتوں کی نمائندہ کمیٹی بنائی ہے، کمیٹی پی ٹی آئی کے مطالبات کا جائزہ لے کر جواب دے گی۔ …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا غزہ میں جنگ بندی کا خیرمقدم

اسلام آباد (پاک صحافت) غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں اور پاکستانی عوام فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور فلسطین بالخصوص غزہ میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا …

Read More »

پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی بنک سے 20 بلین ڈالر کے قرض کے عزم کا اعلان کیا

ورڈ بینک

پاک صحافت پاکستان کے وزیر اعظم نے 10 سالہ پروگرام کے فریم ورک کے تحت ملک کو 20 بلین ڈالر کا قرض فراہم کرنے کے عالمی بینک کے عزم کا اعلان کیا۔ پاکستان کے وزیر اعظم کے دفتر تعلقات عامہ سے بدھ کو آئی آر این اے کے مطابق، شہباز …

Read More »

15 آئی پی پیز کا کنٹریکٹ ریویو کرنے سے 900 ارب روپے کی بچت ہوگی، اویس لغاری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ کابینہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں 15 آئی پی پیز کے کنٹریکٹ کو ریویو کرنے کی منظوری دی  ہے جس سے 900 ارب روپے کی بچت ہوگی اور عوام اس سے مستفید ہوں گے۔

Read More »

وزیرِ اعظم کی انسانی اسمگلنگ کا دھندہ کرنیوالوں کیخلاف انتہائی سخت قانونی کارروائی ہدایت

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلنگ کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف انتہائی سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ انسانی اسمگلنگ کے خاتمے سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے تمام …

Read More »

اڑان پاکستان منصوبے سے ملک بھر میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اڑان پاکستان منصوبے سے ملک بھر میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے نوجوانوں کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے آراستہ کرنا ناگزیر ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت پرائم منسٹر یوتھ پروگرام …

Read More »