اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے یونیورسٹی آف لندن کی وائس چانسلر وینڈی تھامسن نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستانی نوجوانوں میں زندگی کے تمام شعبوں میں اپنا لوہا منوانے اور ملک کا نام روشن کرنے کی صلاحیت موجود …
Read More »پی ٹی آئی کو کوئی ونڈو نہیں ملی ہے، رانا ثناء اللہ
لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کو کوئی ونڈو نہیں ملی ہے۔ نجی ٹی وی چنیل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جس طرف دیکھ رہے ہیں …
Read More »ملک میں اظہارِ رائے کی مکمل آزادی ہے، وزیرِ اعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں اظہارِ رائے کی مکمل آزادی ہے۔ اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ حکومت اور میڈیا کا …
Read More »7 اکتوبر کو شکست، اسرائیلی فوجی رہنماؤں پر مستعفی ہونے کا دباؤ
پاک صحافت حالیہ جنگ میں صیہونی حکومت کی فوج کی شکست صرف میدان جنگ تک محدود نہیں رہی۔ بلکہ اس حکومت کے سیاسی اور سیکورٹی ڈھانچے میں یہ ایک مکمل بحران بن چکا ہے۔ اعلیٰ فوجی اور سیاسی عہدیداروں کے پے در پے استعفے اس بحران کی گہرائی کا ثبوت …
Read More »اسٹیٹ بینک کے ریویو میں شرح سود مزید کم ہونے کی توقع ہے، وزیراعظم شہباز شریف
مظفر آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے ریویو میں شرح سود مزید کم ہونے کی توقع ہے، معاشی چیلنجز کم ہورہے ہیں، معیشت میں بہتری آرہی ہے، ایکسپورٹس اور ترسیلات زر میں اضافہ اور قرضہ کم ہو رہا ہے۔ آزاد کشمیر میں تقریب …
Read More »پاکستانی طلباء کی چین میں جدید زرعی تربیت کا خرچ حکومت اٹھائے گی، وزیرِ اعظم شہباز شریف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی طلباء کی چین میں جدید زرعی تربیت کا پورا خرچ حکومت پاکستان اٹھائے گی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت چین جانے والے پاکستانی طالب علموں سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران وزیرِ اعظم …
Read More »فتنۃ الخوارج کے خلاف شہداء کی قربانیوں کا قرض ادا نہیں کیا جا سکتا، وزیر اعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فتنۃ الخوارج کے خلاف شہداء نے جو قربانیاں دی ہیں اس کا قرض کبھی ادا نہیں کیا سکتا۔
Read More »غزہ میں بحالی اور تعمیرِ نو کے عمل کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کرے گا، وزیرِ اعظم شہباز شریف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں بحالی اور تعمیرِ نو کے عمل کے لیے پاکستان اپنا کردار ادا کرے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ میں 50 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہید کیا …
Read More »حج 2025ء کی تیاری میں کسی قسم کی لاپروائی قبول نہیں، وزیرِ اعظم شہباز شریف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حج 2025ء کی تیاری میں کسی قسم کی لاپروائی قبول نہیں۔ وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت حج 2025ء کی تیاریوں سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حج 2025ء میں حجاج …
Read More »گوادر ائیرپورٹ پاک چین دوستی کی اعلیٰ مثال ہے، وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سہولتوں سے آراستہ گوادر ائیرپورٹ پاک چین دوستی کی اعلیٰ مثال ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر ائیرپورٹ سے پروازوں کاسلسلہ شروع ہونے پر اظہار اطمینان کرتے ہوئےکہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے آج ایک …
Read More »