Tag Archives: وزیر اطلاعات

لوگ اعلانات کرتے رہ گئے، مریم نواز نے ناممکنات کو ممکن کر دکھایا، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لوگ اعلانات کرتے رہ گئے، مریم نواز نے ناممکنات کو ممکن کر دکھایا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ یہ لوگ کبھی کسانوں پر سیاست کرتے ہیں …

Read More »

مریم نواز ایک سال کے دوران 80 عوامی منصوبے شروع کر چکی ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز جس طرح سے کام کر رہی ہیں وہ یقیناً قابل ستائش ہے، ایک سال کے اندر 80 عوامی منصوبے شروع کرچکی ہیں بہت سارے منصوبوں پر عملدرآمد ہوچکا ہے۔

Read More »

وزیراعلی پنجاب عوام کی خدمت کیلئے دن رات کام کر رہی ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب عوام کی خدمت کیلئے دن رات کام کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کر لیے جائیں گے، مخالفین کا کام جھوٹ کی سیاست کرنا …

Read More »

مریم نواز روایتی انداز سے ہٹ کر کام کرنے کی قائل ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز روایتی انداز سے ہٹ کر کام کرنے کی قائل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں عظمیٰ بخاری نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب …

Read More »

عطا تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کے امکان کو مسترد کردیا

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم نہ زیرغور ہے نہ ہی حکومتی سطح پر ایسی کوئی بات سامنے آئی ہے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ …

Read More »

مریم نواز فضائی آلودگی کیساتھ سیاسی آلودگی کا بھی علاج کر رہی۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز فضائی آلودگی کے ساتھ سیاسی آلودگی کا بھی علاج کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے بیرسٹر سیف کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ شریف خاندان کے بغض میں آپ …

Read More »

8 مزید آئی پی پیز سے متعلق قوم کو جلد خوشخبری دی جائیگی، وزیرِ اطلاعات

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی بجلی کی قیمتوں میں کمی پر بھرپور توجہ ہے۔ قومی اسمبلی میں توجہ دلاﺅ نوٹس پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر نیپرا نے گزشتہ روز …

Read More »

پی ٹی آئی والے اندرونی دھڑا بندی کو پارلیمنٹ کے کھاتے میں نہ ڈالیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اندرونی دھڑا بندی کو پارلیمنٹ کے کھاتے میں نہ ڈالیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف انتشار کا شکارہے، …

Read More »

آج اڈیالہ جیل کے قیدی کیلئے بہت بڑا ’سرپرائز ڈے‘ ہے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ آج اڈیالہ جیل کے قیدی کے لیے بھی بہت بڑا ’سرپرائز ڈے‘ ہے۔ عظمیٰ بخاری کا آئینی ترمیم کی منظوری پر کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کی منظوری پر جمہوریت پسند خوش اور آمریت پسند سیخ پا ہیں، …

Read More »

عطا تارڑ نے سینیٹر زرقا کی سینیٹ میں غیرحاضری پر بڑا سوال اٹھا دیا

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے سینیٹ میں سینیٹر زرقا کی غیر حاضری پر بڑا سوال اٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے الزام لگایا کہ سینیٹر زرقا کو اغوا کیا گیا …

Read More »