Tag Archives: وزیراعلی

اوکاڑہ میں دھی رانی پروگرام کے تحت 75 جوڑوں کی اجتماعی شادی

دھی رانی

اوکاڑہ (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی پروگرام دھی رانی کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی پروگرام کا مقصد متوسط طبقے کی بچیوں کی شادیاں کروانا، ان کے گھروں کو آباد کرنا ہے، مالی معاونت کے لیے محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام 75 جوڑوں …

Read More »

رواں ماہ کے آخر تک لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

الیکٹرک بس

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں رواں ماہ کے آخر تک دھوئیں سے پاک 27 الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بسیں شمسی توانائی سے چلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت پنجاب میں ترقیاتی سکیموں کا ساتواں جائزہ اجلاس ہوا جس میں چیئرمین …

Read More »

تعلیم کے شعبے میں ترکیہ کے ساتھ شراکت داری چاہتے ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

ملتان (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تعلیم کے شعبے میں ترکیہ کے ساتھ شراکت داری چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ ترک وفد کو خوش آمدید کہتی ہوں، تعلیمی میدان میں ترکیہ کے تعاون کی مشکور …

Read More »

پنجاب گڈ گورننس، میرٹ اور کارکردگی میں تمام صوبوں سے لیڈ کررہا۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیر اطلاعات و رہنما مسلم لیگ ن عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب گڈ گورننس، میرٹ اور کارکردگی میں تمام صوبوں سے لیڈ کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مریم …

Read More »

نئے سال کی تقریبات، مریم نواز کا سکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کا حکم

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے نئے سال کی تقریبات اور سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نواز شریف نے عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کا حکم دے دیا، انہوں نے …

Read More »

ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمی بخاری نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب دن رات محنت کر رہی ہیں، پنجاب میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو …

Read More »

قائداعظم کے نقشِ قدم پر چل کر پاکستان کو ترقی یافتہ ریاست بنائیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ قائداعظم کے نقشِ قدم پر چل کر پاکستان کو مضبوط، خوشحال اور ترقی یافتہ ریاست بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ ولادت پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ محمد علی …

Read More »

علی امین رات کے وقت اپنے علاقے تک میں نہیں جاسکتے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

سرگودھا (پاک صحافت) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دعوی کیا کہ وزیراعلی علی امین گنڈاپور اپنے علاقے تک میں رات کے وقت نہیں جاسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کرم میں حالات کی خرابی کی ذمہ دار صوبائی حکومت …

Read More »

وزیراعلی مریم نواز کا تجاوزات کو مستقل بنیادوں پر ختم کرنے کا حکم

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے تجاوزات کو مستقل بنیادوں پر ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں راولپنڈی، جہلم، مری اور چکوال کے ڈپٹی کمشنرز نے کے پی آئیز کے مطابق رپورٹس پیش کیں، …

Read More »

خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی کا کرم میں تمام بنکرز اور بھاری اسلحہ ختم کرنے کا فیصلہ

محسن نقوی گنڈاپور

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی نے کرم میں قیام امن کے لیے تمام بنکرز اور بھاری اسلحہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کرم کی صورتحال پر خیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت ہوا جس میں …

Read More »