Tag Archives: وزارت سیفران

پاکستان نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام میں ایک سال کی توسیع کردی

افغان مہاجرین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام میں ایک سال کی توسیع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت سیفران نے افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کارڈ کی مدت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق توسیع کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے 30 جون 2025 …

Read More »