اسلام آباد (پاک صحافت) ملک کے مختلف شہروں میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 21 جولائی 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 6 لاکھ 59 ہزار 653 …
Read More »مریخ جیسے ماحول میں 378 دن قیام کے بعد 4 افراد کی حقیقی دنیا میں واپسی
(پاک صحافت) ناسا اور چین 2030 کی دہائی میں مریخ پر انسانوں کو بھیجنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ اس مقصد کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ مریخ پر پہنچنے پر انسانی جسم پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ امریکی خلائی ادارے ناسا نے مریخ …
Read More »حاجیوں کی واپسی کا سلسلہ 9جولائی تک جاری رہے گا۔ ڈائریکٹر حج
ملتان (پاک صحافت) ڈائریکٹر حج کا کہنا ہے کہ حاجیوں کی واپسی کا سلسلہ 9 جولائی تک جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر حج ریحان عباس نے کہا ہے کہ پہلی حج فلائٹ 159 مسافروں کو لے کر جدہ سے ملتان پہنچ گئی ہے، دوسری نجی حج پرواز کے ذریعے …
Read More »پاکستانی حاجیوں کی واپسی کا شیڈول جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد پاکستانی عازمین کی واپسی کا سلسلہ کل سے شروع ہوگا، پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن کل سے 21 جولائی تک جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے بعد ازحج آپریشن کا آغاز 20 جون سے …
Read More »فہد مصطفیٰ کی 10برسوں بعد ٹی وی ڈراموں میں واپسی
(پاک صحافت) پاکستانی معروف ٹی وی و فلم اداکار، میزبان و پروڈیوسر فہد مصطفیٰ ایک دہائی بعد ٹی وی اسکرین پر نظر آئیں گے۔ یاد رہے کہ اداکار فہد مصطفیٰ نے شوبز انڈسٹری میں اپنے کریئر کا آغاز 2003ء میں ڈرامہ سیریل ’امراؤ جان ادا‘ سے کیا تھا۔ ڈرامہ انڈسٹری …
Read More »گورنر سندھ کا بیٹی کیساتھ کرغزستان سے آنے والے طلبہ کا ایئرپورٹ پر استقبال
کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ اپنی بیٹی کے ساتھ طلبہ کا استقبال کرنے کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کرغزستان سے مزید 180 طلبہ کی کراچی واپسی ممکن بنادی۔ بشکیک میں پھنسے سندھ کے طالبعلم …
Read More »بشکیک سے خصوصی پرواز طلبہ کو لے کر باچاخان ایئرپورٹ پہنچ گئی
پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کا تیسرا خصوصی طیارہ بشکیک سے پشاور باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی طیارے کے ذریعے تقریباً تین سو کے قریب پاکستانی طلبہ کو بحفاظت وطن واپس لایا گیا ہے۔ طلبہ میں اکثریت کا تعلق پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع سے ہے۔ …
Read More »بشکیک سے آنے والے طلبا اپنی مرضی سے پاکستان واپس آرہے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ
اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بشکیک سے آنے والے طلبا اپنی مرضی سے پاکستان واپس آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بشکیک میں پاکستانی طلبا حملوں کے بعد عدم تحفظ اور ٹراما کا …
Read More »کرغزستان سے طلبہ کی واپسی کا آپریشن ختم، 4 ہزار 500 طلبہ کی واپسی
اسلام آباد (پاک صحافت) کرغزستان سے پاکستانی طلبہ کو وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں کرغزستان میں فسادات کے دوران پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے طلبہ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا، جس کے بعد اسٹوڈنس خصوصی اور روٹین کی پروازوں سے وطن …
Read More »بشکیک میں اب بھی خوف کی فضاء ہے، خصوصی طیارے سے کوئٹہ پہنچنے والے طلبہ کی دہائی
اسلام آباد (پاک صحافت) کرغزستان سے مزید پانچ سو چھپن پاکستانی طلبہ وطن واپس پہنچ گئے، ایک سو اکہتر طلبہ خصوصی طیارے سے رات گئے کوئٹہ پہنچے، وزیراعلی میر سرفراز بگٹی نے صوبائی کابینہ کے ہمراہ طلبہ کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق کرغزستان سے کوئٹہ پہنچنے والے 171 پاکستانی طلبہ …
Read More »
paksahafat پاک صحافت