Tag Archives: واٹس ایپ

میٹا کا واٹس ایپ میں ایک بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان

میٹا

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں ایک بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بہت جلد صارفین اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو اکاؤنٹس سینٹر میں ایڈ کرسکیں گے۔ اکاؤنٹس سینٹر بنیادی طور پر ایک ایسا ہب ہے جو فیس بک، انسٹا گرام اور میٹا کوئیسٹ اکاؤنٹس …

Read More »

روسی ہیکرز نے دنیا بھر کے وزیروں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو نشانے پر پر رکھ لیا

ہیکر

(پاک صحافت) روسی ہیکرز  دنیا بھر کے حکومتی وزرا اور عہدیداروں کو ای میلز  کے ذریعے ٹارگٹ کرنے لگے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی ہیکرز کی جانب سے عالمی سطح پر وزرا اور اہم عہدیداران کو ای میلز بھیجی جارہی ہیں جس میں ان شخصیات کو   واٹس …

Read More »

واٹس ایپ چیٹ کو دلچسپ بنانے کیلئے جلد نئے فیچر کی آمد متوقع

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ جو پیغام رسانی کے لیے انتہائی مقبول ایپلی کیشن ہے، اس نے اب ایک دلچسپ فیچر پر کام شروع کیا ہے جسے صارفین جلد استعمال کرسکیں گے۔ ایپلی کیشن ایک نیا فیچر تیار کر رہی ہے جو اس بات کو یقینی بنائے گا کہ کمیونٹی ٹیبز …

Read More »

واٹس ایپ کالنگ کو بہتر بنانے کے لیے 4 نئے فیچرز صارفین کیلئے پیش

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے ویڈیو اور آڈیو کالنگ کو بہتر بنانے کے لیے 4 اہم فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کو 2 ارب سے زائد افراد استعمال کرتے ہیں اور روزانہ کروڑوں افراد آڈیو یا ویڈیو کال کرتے ہیں۔ یہی وجہ …

Read More »

واٹس ایپ میں گروپ چیٹس کے لیے کارآمد فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں مسلسل نئے فیچرز کا اضافہ کیا جاتا ہے تاکہ اس میسجنگ پلیٹ فارم کے استعمال کا تجربہ بہتر ہوسکے۔ اب اس کمپنی کی جانب سے گروپ چیٹس کے لیے ایک کارآمد فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ Wabetainfo کی ایک رپورٹ …

Read More »

انٹرنیٹ اسپیڈ کا مسئلہ 3 ماہ میں حل ہونے کا امکان ہے، چیئرمین پاشا

(پاک صحافت) پاکستان سافٹ وئیر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کے چیئرمین سجاد سید نے کہا ہےکہ انٹرنیٹ اسپیڈ کا مسئلہ تین ماہ میں حل ہونے کا امکان ہے۔ ایک بیان میں چیئرمین پاشا سجاد سید نے کہا کہ اگر واٹس ایپ پر میسج جارہا ہے لیکن تصویر نہیں تو امکان …

Read More »

واٹس ایپ میں وائس ٹو ٹیکسٹ ٹرانسکرپشن فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے نومبر 2024 کے آخری عشرے میں واٹس نوٹ ٹرانسکرپشن فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا۔ یہ فیچر ایسے صارفین کے لیے گیم چینجر ہوگا جو کسی ایسی جگہ پر آڈیو میسج پر سن نہیں سکتے جہاں اردگرد لوگوں کے ہجوم کے باعث …

Read More »

واٹس ایپ صارفین کیلئے وائس نوٹ ٹرانسکرائب کا فیچر متعارف کرانے کی تیاری

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ ایک ایسے دلچسپ اور کارآمد فیچر کا اضافہ کررہا ہے جو صارفین کے لیے مزید آسانی پیدا کرے گا۔ واٹس ایپ اپنے صارفین کی سہولت کے لیے وائس نوٹ کو اب ٹرانسکرائب کرنے کی سہولت سے جوڑ رہا ہے۔ ٹرانسکرائب فیچر بنیادی طور پر آڈیو چیٹ …

Read More »

واٹس ایپ میں ریورس امیج سرچ فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر ریورس امیج سرچ پر کام کیا جا رہا ہے۔ یہ فیچر آپ کو کسی تصویر کی حقیقت فوری طور پر جاننے کے لیے آن لائن سرچ کی سہولت فراہم کرے گا۔ یعنی اگر آپ کو کسی دوست سے تصویر موصول ہوئی ہے …

Read More »

واٹس ایپ چیٹس کے لیے ایک کارآمد فیچر پر کام جاری

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل متعدد نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام جاری رہتا ہے تاکہ صارفین کو دیگر سروسز کا رخ نہ کرنا پڑے۔ اسی مقصد کے لیے واٹس ایپ میں اپریل 2024 میں چیٹ فلٹرز کا فیچر صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا تھا۔ اس …

Read More »