Tag Archives: والدہ

3 اسرائیلی خواتین قیدیوں کی صورتحال پر نئی تفصیلات؛ عربی سیکھنا اور مکمل صحت

اسیران

پاک صحافت اسرائیلی میڈیا نے تین اسرائیلی خواتین قیدیوں کی صورتحال کے بارے میں نئی ​​خبر شائع کی ہے جنہیں فلسطینی مزاحمت کاروں نے گزشتہ اتوار کو رہا کیا تھا۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق شہاب نیوز ایجنسی کے حوالے سے صہیونی ذرائع نے تین اسرائیلی خواتین قیدیوں کی …

Read More »

عدنان سمیع خان کی والدہ انتقال کر گئیں

(پاک صحافت) پاکستان نژاد بھارتی گلوکار و موسیقار عدنان سمیع خان کی والدہ 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار نے اپنی والدہ بیگم نورین سمیع خان سے متعلق افسوس ناک خبر شیئر کی ہے۔ انہوں نے اپنی والدہ کی …

Read More »

آئمہ بیگ کی والدہ کی یاد میں جذباتی پوسٹ

(پاک صحافت) پاکستانی معروف گلوکارہ و ماڈل آئمہ بیگ کو والدہ کی یاد ستانے لگی۔ گلوکارہ نے اپنی والدہ کی یاد میں انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر جذباتی پوسٹ شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے اپنی والدہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ آئمہ …

Read More »

عامر خان کا والدہ کی سالگرہ منانے کا خصوصی پلان

عامر خان

(پاک صحافت) بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان ان دنوں اپنی والدہ کی 90ویں سالگرہ منانے کی تیاریاں کر رہے ہیں اور اس حوالے سے خصوصی پلان تیار کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ عامر خان کی والدہ زینت حسین کی سالگرہ کی تیاریوں کے حوالے سے ملنے والی اطلاع …

Read More »

والدہ کو تمغۂ امتیاز ملنے پر علی ظفر نے کیا کہا؟

(پاک صحافت) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے والدہ کنول امین کو تمغۂ امتیاز ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ علی ظفر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی والدہ کنول امین کو تمغۂ امتیاز ملنے کے بعد ان کی تصویر شیئر کی ہے۔ …

Read More »

خواجہ آصف نے عثمان ڈار اور ان کی والدہ کے الزامات پر ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے عثمان ڈار اور ان کی والدہ کے الزامات پر دونوں کو ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عثمان ڈار اور ان کی والدہ کی جانب سے خواجہ آصف پر الزامات کے معاملے پر سابق وفاقی وزیر دفاع نے …

Read More »

والدہ کافی عرصے سے بیمار اور بہن میں حال ہی میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، میرا

میرا

(پاک صحافت) پاکستانی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ وہ اپنے اہلخانہ پر توجہ مرکوز کرنے کی خاطر فی الحال کام نہیں کررہیں۔ خیال رہے کہ میرا نے انسٹاگرام پر اپنی والدہ کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اسپتال کے بستر پر موجود ہیں، ساتھ ہی اداکارہ نے …

Read More »

عثمان ڈار کی والدہ کیلئے میرے دل میں بڑی عزت ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عثمان ڈار کی والدہ کے لیے میرے دل میں بڑی عزت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان ڈار کی والدہ …

Read More »

معروف اداکار راج پال یادَو پہلی اہلیہ کو یاد کر کے جذباتی ہوگئے

راجپال

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے معروف اداکار راج پال یادَو پہلی اہلیہ کو یاد کر کے جذباتی ہوگئے۔ راج پال یادَو نے کہا ہے کہ اُن کے گھر بیٹی کی پیدائش کے موقع پر پہلی اہلیہ کی موت واقع ہو گئی تھی، اُس وقت اُن کی عمر 20 سال تھی …

Read More »

بڑی عید کے بعد مجھے بہت سارے  پروجیکٹس میں کام کرتا ہوا دیکھیں گے، جنت مرزا

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی معروف ٹک ٹاکر، اداکارہ، ماڈل و یوٹیوبر جنت مرزا نے اپنے مشکل وقت سے گزرنے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بڑی عید کے بعد اُن کے مداح اُنہیں بہت سارے  پروجیکٹس میں کام کرتا ہوا دیکھیں گے۔ تٖفصیلات کے مطابق اداکارہ جنت …

Read More »