پاک صحافت پاکستان کی میزبانی میں ہتھیاروں اور دفاعی کامیابیوں کی 12ویں بین الاقوامی نمائش کا آغاز بندرگاہی شہر کراچی میں ہوا جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے وفد سمیت 55 ممالک نے شرکت کی۔ منگل کو کراچی سے پاک صحافت کے نامہ نگار کے مطابق، پاکستان …
Read More »وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کا دکی واقعے پر فوری کارروائی کا حکم
کوئٹہ (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دکی میں مزدوروں کے قتل کے واقعے پر فوری کارروائی کا حکم دے دیا۔ انہوں نے واقعے پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیا ہے۔ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے …
Read More »کل کے واقعے کے ذمے داروں پر مقدمہ درج کراؤں گا، اسپیکر ایاز صادق
اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ کل کے واقعے کے ذمے داروں پر مقدمہ درج کراؤں گا، ان کے خلاف ایکشن لیں گے۔ ایاز صادق نے تمام سیاسی جماعتوں کے قیادت کو چیمبر میں طلب کر لیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران …
Read More »دالبندین، 5 افراد کی کھمبوں سے بندھی لاشیں برآمد
دالبندین (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، پانچوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق چاغی کے صدر مقام دالبندین کے علاقے میں مغربی بائی پاس کے قریب 5 افر ادکی لاشیں ملی ہیں، واقعے کی …
Read More »پاکستان کا جرمنی واقعے پر افغان حکومت سے کاروائی کا مطالبہ
اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نے جرمنی واقعے پر افغان حکومت سے کارروائی کی بات کی۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ ترکمانستان کے وزیر خارجہ نے 22 جولائی سے 25 …
Read More »صوبے میں بے امنی ہے، بنوں میں فوج کیخلاف نعرے لگائے گئے۔ گورنر پختونخوا
پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں بے امنی ہے، بنوں میں پولیس اور فوج کے خلاف نعرے لگائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے حالات بگڑ رہے ہیں، …
Read More »کے پی حکومت بنوں واقعے پر صرف بیان بازی سے کام لے رہی۔ میاں افتخار حسین
پشاور (پاک صحافت) میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ کے پی حکومت بنوں واقعے پر صرف بیان بازی سے کام لے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ امن کا پیغام لے کر بنوں جارہے …
Read More »کے پی حکومت کو حق نہیں ہونا چاہیے کہ وہ بنوں واقعے کی انکوائری کرے۔ عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ کے پی حکومت کو حق نہیں ہونا چاہیے کہ وہ بنوں واقعے کی انکوائری کرے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بنوں میں حالات نارمل کی طرف لوٹ رہے ہیں، کشیدگی نہیں دیکھی گئی، کچھ …
Read More »چین نے ہمیں بلینک چیک دیا ہے حالات ٹھیک نہ ہوئے تو وہ پیچھے ہٹ جائے گا۔ احسن اقبال
لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چین نے ہمیں بلینک چیک دیا ہے حالات ٹھیک نہ ہوئے تو وہ پیچھے ہٹ جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جب جتھے سیاست کریں گے تو وہ ریاست نہیں …
Read More »چین کا داسو واقعے کی تحقیقات اور پیشرفت پر اطمینان کا اظہار
اسلام آباد (پاک صحافت) چین کے وزیر داخلہ نے داسو واقعے پر جاری تحقیقات اور پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیپلز ری پبلک آف چائنہ کے ہم منصب کیو آئی یانجن سے نیویارک میں اقوام متحدہ کے پیپلز ری پبلک …
Read More »