Tag Archives: نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ

وزیراعظم کا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں بار بار خرابی پر اظہار تشویش

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں بار بار خرابی اور پیداوار کی بندش پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں پراجیکٹ کی بندش کی وجوہات …

Read More »