سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ کے رکن جسٹس(ر) حسین مسعودی نے کہا ہے کہ خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد مقبوضہ علاقے میں پائی جانے والی خاموشی کو ہرگز امن کا نام نہیں دیا جاسکتا کیونکہ یہ امن نہیں بلکہ ایک خاموش …
Read More »مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بھارتی حکومت کی ناپاک سازش کو بے نقاب کردیا
سرینگر(پاک صحافت)مقبوضہ کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بھارتی حکومت کی سازش کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈسٹرک ڈیولپمنٹ کونسل (ڈی ڈی سی) کے چیئرمینوں کے انتخابات میں منتخب نمائندوں کی خرید و فروخت کوئی حیران کن بات نہیں …
Read More »بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جمہوریت کا قتل کیا ہے: نیشنل کانفرنس
سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے معاون جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مصطفی کمال نے کہا ہے کہ موجودہ بھارتی حکومت نے کشمیر کو خصوصی حیثیت سے محروم کرکے جمہوریت کی دھجیاں اڑائی ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ڈاکٹر مصطفی کمال نے سرینگر میں پارٹی عہدیداروں کے ایک اجلاس …
Read More »بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آتے ہی متعدد سیاسی رہنماؤں کو گرفتار کرلیا
بھارتی حکومت نے علاقائی سیاسی جماعتوں کے اتحاد کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے بعد سیاسی بدامنی پھیلانے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں کم از کم 75 سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے اوائل …
Read More »مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کی بھارت کو للکار، کہا شیر کشمیر کا بیٹا ہوں کسی سے نہیں ڈرتا
مقبوضہ کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بی جے پی اور بھارتی حکومت کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ میں شیر کشمیر کا فرزند ہوں کسی سے ڈرنے والا ہوں نہ کسی کے سامنے سرجھکانے والا ہوں۔ انہوں نے ساتھ ہی یہ …
Read More »مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اپنی ظالمانہ کارروائیوں سے کشمیریوں کو دبانے میں کبھی کامیاب نہیں ہوگی: حریت کانفرنس
مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں و کشمیر نے کہا ہے کہ خونریزی اور ماتم کشمیریوں کی زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے کیونکہ مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارت نے بے گناہ کشمیریوں کے خلاف اپنی کارروائیاں تیز کردی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تحریک حریت کے ترجمان نے …
Read More »مقبوضہ کشمیر میں سخت سیکیورٹی میں نام نہاد الیکشن کرائے گئے
بھارتی حکومت کی جانب سے گزشتہ سال خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں پہلی بار براہ راست نام نہاد انتخابات کے دوران عوام نے سخت سیکیورٹی میں ووٹ ڈالے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق حریت پسندوں کی طرف سے حملوں کے …
Read More »