Tag Archives: نوٹیفکیشن

وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمٰن کو قانون سازی کیلئے حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد (پاک صحافت) صوبوں میں دینی مدارس کی رجسٹریشن کی قانون سازی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

Read More »

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

اسکول

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی نظامت تعلیم نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ وفاقی نظامت تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے 30 دسمبر 2024 سے 8 جنوری 2025 تک بند رہیں گے۔ وفاقی نطامت تعلیم کے ماتحت تمام تعلیمی اداروں میں 9 …

Read More »

سندھ کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن

کراچی (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق سندھ میں مختلف بلدیاتی 65 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب، سندھ میں مجموعی طور 2 نشستوں پر جماعت اسلامی، ایک، ایک جے یو آئی، جی ڈی اے …

Read More »

جڑواں شہروں میں بدھ کو بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

اسکول

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث جڑواں شہروں میں تیسرے روز بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا، جبکہ تعلیمی …

Read More »

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کر دی

دفعہ 144

لاہور (پاک صحافت) سکیورٹی خطرات کے پیش نظر حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کر دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت پنجاب نے منگل 26 نومبر سے جمعرات 28 نومبر تک دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کی ہے، پنجاب میں 3 دن کیلئے ہر …

Read More »

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، جلسے، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے صوبےبھر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی سرگرمیوں پر پابندی عائد ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا …

Read More »

راولپنڈی میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

راولپنڈی (پاک صحافت) امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں دفعہ 144 کا نفاذ 8 سے 10 نومبر تک رہے گا۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کے نفاذ کے دوران شہر …

Read More »

یوم اقبال پر وفاقی حکومت کا 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان

یوم اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کیبنٹ ڈویژن نے عام تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، یوم اقبال کے حوالے سے ملک بھر میں تقریبات منعقد کی …

Read More »

فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد

اسلام آباد (پاک صحافت) فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے احسن فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق زہریلی گیسوں کا اخراج روکنے کے لئے ضلع میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، گاڑیوں، فیکٹریوں، بھٹوں سے زہریلی گیسوں کے اخراج اور کوڑا اور فصلیں جلانے پر …

Read More »

سپریم کورٹ بار انتخابات 25-2024 کے حتمی نتائج کا اعلان

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ بار انتخابات 25-2024 کے کامیاب امیدواروں کے حتمی نتائج جاری کر دیئے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ بار کے منتخب عہدیداران اور ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین یکم نومبر سے کام شروع کریں گے، نائب صدر (سندھ) کا معاملہ تاحال عدالت میں زیر سماعت …

Read More »