Tag Archives: نوجوان

حکومت پنجاب اور پاک فوج کے زیرِنگرانی شجرکاری مہم کا آغاز

تخت پڑی

تخت پڑی (پاک صحافت) حکومت پنجاب اور پاک فوج کے زیرِ نگرانی”تخت پڑی جنگل“ کی بحالی کے لئے مون سون شجر کاری کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کے گرین پاکستان انیشیٹو اور پلانٹ فار پاکستان کے اس مہم کی بدولت دو لاکھ سے زائد پودے اُگائے …

Read More »

پاکستان کی سب سے بڑی طاقت ہمارے باصلاحیت نوجوان ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کے روشن مستقبل کیلئے نوجوانوں کو ہنرمند بنانا وقت کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے عالمی یوم ہنر برائے نوجوانان کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ ترقی یافتہ قومیں نوجوانوں کو ہنرمند بنانے میں …

Read More »

ہر نوجوان کو ہنر مند بنانا ہمارا ویژن ہے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر نوجوان کو معاشی خود مختاری کے لیے ہنر مند بنانا ہمارا ویژن ہے۔ مریم نواز نے ورلڈ یوتھ اسکلز ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہنر مند نوجوان ہی ہماری سرمایہ …

Read More »

آئی ٹی اور ڈیجیٹل ایجوکیشن سے نوجوانوں کو ہنرمند بناناچاہتے ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ آئی ٹی اور ڈیجیٹل ایجوکیشن سے نوجوانوں کو ہنرمند بناناچاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے رکن صوبائی اسمبلی عدنان افضل چٹھہ نے ملاقات کی، ملاقات میں عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں، عوامی مسائل اور ضروریات پر گفتگو …

Read More »

ہم ملکر صحت مند اور مستحکم پاکستان بناسکتے ہیں۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم مل کر ایک صحت مند اور مستحکم پاکستان بناسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تقریب سے خطاب میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں صحت کے شعبے کی بہتری کےلیے اقدامات …

Read More »

انسٹا گرام میں نوجوانوں کے تحفظ کے لیے 2 فیچرز کا اضافہ

(پاک صحافت) انسٹا گرام نے نوجوانوں کے تحفظ کے لیے 2 فیچرز کو زیادہ بہتر بنا کر متعارف کرایا ہے۔ ان فیچر کا مقصد میٹا کی زیرملکیت ایپ میں نوجوانوں کو دیگر افراد کی بد زبانی یا توہین آمیز سلوک سے تحفظ فراہم کرنا ہے۔ اس مقصد کے لیے کمپنی …

Read More »

تعلیمی اداروں میں بچوں کو منشیات کی لَت لگوائی جا رہی ہے، وزیر صحت سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال سنجیدہ مسئلہ ہے، بچہ منشیات کے نشے میں قتل تک کر دیتا ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال سے متعلق نقطہ اعتراض کا جواب دیتے ہوئے …

Read More »

ہم نے نوجوانوں کو گالم گلوچ کا کلچر نہیں دیا، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کا سب سے بڑا اثاثہ نوجوان ہیں، ہم نے نوجوانوں کو محاذ آرائی اور گالم گلوچ کا کلچر نہیں دیا۔ نارووال میں خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہم نے نوجوانوں کو انتشار کا کلچر نہیں …

Read More »

مسلم لیگ ن نے نوجوانوں کو ہمیشہ تعلیم اور ہنر دیا ہے، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مجھے اس بات کی بھی خوشی ہے کہ مسلم لیگ ن نے بچوں کے ہاتھ میں کبھی ڈنڈے نہیں دیئے غلیلیں اور پیٹرول بم نہیں دیئے بچوں کو اپنی سیکیورٹی ایجنسیز پہ حملے کرنا مارنا ہڈیاں توڑنا سر پھوڑنا نہیں …

Read More »

کراچی کے حالات اب بہتر ہیں۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات اب بہتر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما جاوید ناگوری کے بھائی اکبر ناگوری کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پولیس اور رینجرز نے کراچی …

Read More »