Tag Archives: نااہل

پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو مسائل کے دلدل میں ڈال دیا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل حکومت نے اس وقت ملک کو مسائل کے دلدل میں ڈال دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی …

Read More »

فواد چوہدری کو لوٹائے اعظم کہا جائے تو غلط نہ ہوگا، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کو لوٹائے اعظم کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری نے ملک کی کوئی پارٹی نہیں چھوڑی جس کی …

Read More »

پی ٹی آئی کی نااہل حکومت جھوٹ اور یوٹرن کے سہارے کھڑی ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل حکومت جھوٹ اور یوٹرن کے سہارے چل رہی ہے۔ جس دن جھوٹ بولنا اور یوٹرن لینا بند کیا اسی وقت حکومت کا خاتمہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ …

Read More »

ملکی تاریخ میں بیروزگاری کی شرح میں ریکارڈ اضافہ عمران خان کی تبدیلی کا اصل چہرہ ہے،بلاول

بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاو بھٹوزرداری نے وزیر اعظم عمران کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں بیروزگاری کی شرح میں ریکارڈ اضافہ عمران خان کی تبدیلی کا اصل چہرہ ہے۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ غربت اور بے روزگاری …

Read More »

کرپٹ نوازشریف بمقابلہ نااہل عمران خان

نوازشریف عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) مملکت خداداد اس وقت معاشی اور سیاسی طور پر تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ ہر شہری کسمپرسی اور اضطراب کی حالت میں اپنی سانسیں گن رہا ہے۔ عمران خان کے اقتدار سے پہلے کے سارے نعرے کھوکھلے اور نیا پاکستان بھی عام پاکستانی کے …

Read More »

غربت اور بے روزگاری میں اضافہ حکومتی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ غربت اور بے روزگاری میں آئے دن اضافہ اور بگڑتی ہوئی معاشی صورت حال حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے منصورہ میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

یہ لوگ کورونا کے نام پر آنے والی امداد بھی کھا گئے، احسن اقبال حکومت پر برس پڑے

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے وفاقی حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لوگ کورونا کے نام پر ملنے والی امداد بھی کھا گئے، اور اب یہ ریٹائرڈ غریبوں کی پنشن پر بھی ٹیکس لگا رہے ہیں۔ احسن …

Read More »

نااہل حکومت سے قوم کی جان چھڑانا اپوزیشن کا فرض ہے۔ پی پی رہنما

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) پی پی رہنما حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت سے قوم کی جان چھڑانا اپوزیشن پر فرض ہے جس کے لئے پیپلزپارٹی بھرپور کردار ادا کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں پی پی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی نے …

Read More »

جہانگیر ترین گروپ کے ن لیگ سے بیک ڈور رابطے، مریم نواز کی تصدیق

جہانگیر ترین مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین گروپ کے ن لیگ سے بیک ڈور رابطوں کی تصدیق کر دی، مریم نواز کا کہنا ہے کہ جہانگیر تر ین گروپ ن لیگ اور دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ رابطوں …

Read More »

پاکستان بچانا ہے تو نااہل اعظم عمران خان کو ہٹانا ہوگا۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ملک کو بچانا ہے تو نااہل اعظم عمران خان کو ہٹانا ہوگا۔ کیونکہ اس کے بغیر ملکی تعمیر و ترقی ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »