Tag Archives: نااہل

حکومتی نااہلی اور نالائقی کی قیمت عوام ادا کررہے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت آئی ایم ایف کی ایما پر آئے روز بجلی کی نرخوں میں اضافہ کررہی ہے جبکہ حکومتی نااہلی کی قیمت عوام کو ادا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی …

Read More »

تمام مسائل کا حل عمران خان کا جانا ہے ، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  ملکی مسائل کا حل بتاتے ہوئے کہا کہ اب تمام مسائل کا حل عمران خان کا جانا ہے۔ پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ اس حکومت کی نالائقی کو عوام کے سامنے بے نقاب کریں گے ، …

Read More »

عمران نیازی کے اردگرد سارے ٹیکس چور اور جعلی حلف ناموں والے کھڑے ہیں۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ اور نااہل عمران نیازی کے ارد گرد سارے کے سارے ٹیکس چور اور جعلی حلف ناموں والے لوگ کھڑے ہیں جن کو انجام تک پہنچانا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنما سید حسن مرتضی نے اپنے بیان …

Read More »

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، فیصل واوڈا نااہل قرار

فیصل ووڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رہنما فیصل ووڈا کو نااہل قرار دے کر سینیٹ کی رکنیت بھی معطل کرنے کا حکم دیا ہے جس کے بعد تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کو بطور …

Read More »

عمران مافیا جلسوں کی نہیں جیل جانے کی تیاری کریں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجما ن مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمرا ن خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران مافیا جلسوں کی نہیں جیل جانے کی تیاری کریں، عمران مافیا باہر نکلیں عوام تاریخی مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی کے ہارلے …

Read More »

موجودہ نااہل ٹولے نے ملک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام پر مسلط شدہ موجودہ نااہل و نالائق ٹولے نے ملک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے، آج ہر شعبے میں تباہی و بربادی کے سوا کچھ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے …

Read More »

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، بائیس اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہوگئیں

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و نالائقی اور حکومتی افراد کی کرپشن کے نتیجے میں مہنگائی روز بروز بڑھ رہی ہے۔ حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوا جبکہ بائیس اشیاء مہنگی ہوگئی ہیں۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت بھی ملک کیلئے دہشتگردی کیطرح خطرناک ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت بھی ملک و قوم کے لئے دہشت گردی کی طرح ہی خطرناک ہے جس کا خاتمہ ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی …

Read More »

پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر پانچ سال کیلئے نااہل قرار

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر کو پولنگ اسٹیشن پر حملے اور اغوا کیس میں ملوث ہونے پر پانچ سال کے لئے نااہل قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے صوبائی وزیر شاہ محمد کو بکاخیل پولنگ …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت اب تک اپنے کوئی تین وعدے پورے نہیں کر سکی۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے اقتدار میں آنے سے اب تک صرف جھوٹے دعوے اور نعرے ہی لگائے ہیں، تحریک انصاف حکومت اب تک اپنے کوئی تین وعدے بھی پورے نہیں کرسکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے …

Read More »